ETV Bharat / business

آئی ایم ایف نے بھارت کے ترقیاتی اندازے میں تخفیف کی - بین الاقوامی مالیاتی فنڈ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بھارتی حکومت کے اندازے کے بر عکس معیشت کی رفتار میں مودی حکومت کے تخمینے کو کم کردیا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 9:46 AM IST

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کے آؤٹ لُک اپڈیٹ کے مطابق بھارت کی معیشت سنہ 2019 میں سات فیصد کی رفتار سے ترقی کرے گی اور سنہ 2020 میں 7.2 فیصد کی رفتار سے بڑھے گی'۔ جبکہ بھارتی حکومت نے 7.3 فیصد کا اندازہ ظاہر کیا ہے۔

منگل کے روز اپڈیٹ میں کہا گیا ہے کہ ' دونوں برسوں کے لیے 0.3 فیصدی پوئنٹز کی گراوٹ اس لیے درج کی گئی ہے کیونکہ ملک میں گھریلو پیدار کی مانگ میں امید سے زیادہ کمی وجہ بتائی گئی ہے'۔

Intro:Body:

shadab alam 1

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.