ETV Bharat / business

یس بینک میں 1000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

author img

By

Published : Mar 13, 2020, 6:02 PM IST

آئی سی آئی سی آئی بینک، یس بینک میں ایک ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرے گی۔

ICICI Bank to invest Rs 1,000 cr in Yes Bank
یس بینک میں 1000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

آئی سی آئی سی آئی بینک نے جمعہ کے روز کہا کہ 'بینک بورڈ نے یس بینک میں 1000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی منظوری دے دی ہے'۔

متعلقہ ویڈیو

قرض دینے والے ریگولیٹری فائلنگ میں کہا گیا ہے کہ 'اس سرمایہ کاری کے بعد یس بینک میں آئی سی آئی سی آئی بینک کی حصہ داری 5 فیصد سے زیادہ ہو جائے گی'۔

دراصل ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے یس بینک کی طرف سے 'بینک کی خرابی مالی حالت ' کا حوالہ دیتے ہوئے یس بنیک پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ریزرو بینک آف انڈیا کی اس پابندی کے بعد اب کوئی بھی اکاؤنٹ ہولڈر اپنے اکاؤنٹ سے 50 ہزار سے زیادہ رقم نہیں نکال سکتا۔ وہیں حکومت نے بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو بھی تحلیل کردیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.