ETV Bharat / business

کورونا کے ٹیکے پر جی ایس ٹی میں کوئی تخفیف نہیں

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کی زیرصدارت جی ایس ٹی کونسل کی 44 ویں میٹنگ میں ٹیکوں پر جی ایس ٹی کی شرح کو کم کرنے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا جاسکا۔

GST Council retains 5% tax on vaccines, Sitharaman says 'nil' impact on people

author img

By

Published : Jun 12, 2021, 10:44 PM IST

اشیاء و خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کونسل نے کورونا وائرس کے ٹیکے پر جی ایس ٹی کی شرح کو پانچ فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کی زیرصدارت جی ایس ٹی کونسل کی 44 ویں میٹنگ میں ٹیکوں پر جی ایس ٹی کی شرح کو کم کرنے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا جاسکا۔

وزیر خزانہ نے اجلاس کے بعد صحافیوں کو بتایا کہ ملک کے تمام باشندوں کے لیے مرکزی حکومت یہ ویکسین خرید رہی ہے اور ریاستوں کو دے رہی ہے، اس لیے کورونا وائرس کے ٹیکے پر جی ایس ٹی کی شرح سے کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس پر جی ایس ٹی کی شرح جوں کی توں رکھی گئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اس وقت دو ٹیکے مقامی سطح پر تیار کیے جارہے ہیں، جس پر 5٪ جی ایس ٹی لگایا جاتا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.