ETV Bharat / business

جی ایس ٹی کونسل کی 45 ویں میٹنگ جمعہ کو لکھنؤ میں ہوگی - 45th meeting of the Goods and Services Tax

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد پہلی دفعہ جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ میں عہدیداران بنفس نفیس شرکت کریں گے۔

GST Council meeting in Lucknow on Friday
جی ایس ٹی کونسل کی 45 ویں میٹنگ جمعہ کو لکھنؤ میں ہوگی
author img

By

Published : Sep 16, 2021, 12:24 PM IST

اشیا اور خدمات ٹیکس، GST کونسل کی میٹنگ جمعہ کے روز لکھنؤ میں ہوگی۔ یہ میٹنگ کووڈ۔19 وبا پھیلنے کے بعد پہلی ایسی میٹنگ ہے جس میں جس ایس ٹی کونسل کے عہدیداران بنفس نفیس شرکت کریں گے۔

اس میٹنگ کی صدارت مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کریں گی۔

آکاشوانی سے گفتگو کرتے ہوئے خزانے کے وزیرمملکت پنکج چودھری نے کہا کہ میٹنگ میں سبھی ریاستوں کے وزرائے خزانہ شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ میٹنگ میں مرکز اور ریاستی حکومتوں کے سینئر عہدیدار بھی شامل ہوں گے۔

اطلاعات کے مطابق اس میٹنگ میں پیٹرول ڈیز کو جی ایس ٹی کے دائرہ میں لانے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ پیٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں پر اپوزیشن مسلسل حکومت پر حملہ آور ہے۔ وہیں پیٹرول کی ڈیزل کی قمیتوں کا اثر براہ راست عام آدمی کے جیب پر پڑ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.