ETV Bharat / business

حکومت الیکٹرک گاڑیوں کی تیاریوں میں تیزی لائے گی: گڈکری - آٹوموبائل انڈسٹری سے خارج ہونے والے آلودگی کو کم

نتن گڈکری نے کہا ہے کہ الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے حکومت کا ارادہ ہے کہ پورے ملک میں تقریبا 69 ہزار پٹرول پمپوں پر ایک الیکٹرک گاڑی چارج کیوسک لگانے کا منصوبہ ہے۔

Govt plans to set up e-charging kiosk across 69,000 petrol pumps across country

author img

By

Published : Nov 23, 2020, 9:05 PM IST

نئی دہلی: روڈ ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ حکومت گاڑیوں سے خارج ہونے والے آلودگی کو کم کرنے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو بنانے میں تیزی لائے گی اور اس کے لیے ایک ایکوسسٹم تیار کیا جائے گا۔

مسٹر گڈکری نے پیر کے روز منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ پانچ برسوں میں بھارت کو آٹو انڈسٹری کا مرکز بنانے کے ساتھ ساتھ آٹوموبائل انڈسٹری سے خارج ہونے والے آلودگی کو کم کرنے کے لیے وسیع تر قومی ایجنڈے پر کام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے حکومت کا ارادہ ہے کہ پورے ملک میں تقریبا 69 ہزار پٹرول پمپوں پر ایک الیکٹرک گاڑی چارج کیوسک لگانے کا منصوبہ ہے۔

انہوں نے بتایا کہ حکومت کا مقصد آلودگی کو کم کرنا ہے اور اس کے لیے وسیع تر قومی ایجنڈے پر کام جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.