ETV Bharat / business

حکومت نے تقریباً 83 کروڑ سیرنج خریدنے کا حکم دیا - قابو پانے کے لیے ویکسین

مرکزی حکومت نے تقریباً 83 کروڑ سیرنج خریدنے کا حکم دیا ہے، تاکہ کورونا ٹیکہ کاری کے دوران سیرنج کی کمی نہ ہو۔

Govt placed orders for procurement of 83 crore syringes for COVID vaccination

author img

By

Published : Dec 31, 2020, 4:19 PM IST

نئی دہلی: عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران ایک اچھی خبر یہ ہے کہ کورونا کو قابو پانے کے لیے ویکسین کی تیاری اور کی کامیابی کی خبریں بھی سرخیوں میں ہے۔ خبروں کے مطابق فائزز سمیت متعدد دوا ساز کمپنیاں ویکسین کی تیاری میں کامیابی حاصل کرچکی ہے۔ جبکہ امریکہ سمیت متعدد ممالک میں کورونا ٹیکہ کاری کا عمل بھی شروع ہوچکاہے۔

میڈیا خبروں کے مطابق کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے بھارتی میں بھی جلد ہی ٹیکہ کاری کا عمل شروع ہونے والا ہے، اسی سلسلے میں بھارتی حکومت نے تقریباً 83 کرور سیریج کا خریدنے کا حکم دیا ہے۔

جبکہ تقریباً 53 کروڑ سیرنج کے لیے بولی بھی طلب کی گئی ہے، ان کا استعمال کورونا ٹیکہ کاری اور عالمی ٹیکہ کاری پروگرام کے لیے بھی کیا جائے گا'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.