ETV Bharat / business

خلیجی ممالک میں تنازع، سونے کی قیمت میں اضافہ

امریکہ کے حملے میں ایران کےجنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد سرمایہ کاروں کی جانب سے محفوظ سرمایہ کاری کو ترجیح دینے سے عالمی سطح پر قیمتی دھاتوں میں تیزی آئی ہے۔

​​​​​​​Gold prices hit lifetime high of 41730 per 10 gm zoom 720
خلیجی ممالک میں تنازع، سونے کی قیمت میں اضافہ
author img

By

Published : Jan 6, 2020, 8:30 PM IST

گذشتہ دنوں امریکی فوج نے بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے پاس راکٹ حملے کے ذریعے ایران کے پاسداران انقلاب اسلامی گارڈ کے قدس فورس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کو ہلاک کردیا تھا جس کی وجہ سے خیلجی ممالک میں کشیدگی کے دوران بھارت سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ درج کیا گیا۔
پیر کے روز بھارتی صرافہ بازار میں 10 گرام سونے کی قیمت 41000 روپے کو پار کر گیا، جبکہ بین الاقوامی بازار میں بھی سونے کی قیمت میں ساڑھے چھ برس بعد اونچی سطح پر چلا گیا ہے۔

پیر کے روز دہلی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت سب سے اونچی سطح پر پہنچ گئی، جو 720 سے بڑھ کر 41،730 فی دس گرام ہوگیا، جبکہ ملٹی کموڈٹی ایکسچینج یعنی (ایم سی ایکس) میں پیر کے روز شروعاتی ساعت کے دوران سونے کی قیمت 41096 روپے فی 10 گرام تک چلا گیا۔

بین الاقوامی فیوچر بازار کامیکس میں سونا فروری کے طے شدہ قیمت پیر کے روز 26.85 ڈالر یعنی 1.73 فیصد کی تیزی کے ساتھ 1579.25 ڈالر فی اونس پر کاروبار چل رہا تھا۔

جبکہ کاروبار کے دوران سونے کی قیمت کامیکس پر 1588.65 ڈالر اونس تک پہنچ گیا جو تین دسمبر سنہ 2013 کے بعد سب سے اونچی سطح ہے۔
سونا 1592 ڈالر اونس ( ایک پیمانہ) پر بند ہوا تھا۔ کامیکس پر چاندی مارچ کے طے شدہ قیمت میں 1.77 فیصد کی تیزی کے ساتھ 18.47 ڈالر اونس پر کاربار چل رہا تھا۔

Intro:Body:

mon6

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.