ETV Bharat / business

سونے میں 640 روپے اور چاندی میں 3112 روپے کی گرواٹ - گھریلو صرافہ بازار میں چاندی کو فروخت

گذشتہ کاروباری سیشن میں سونا 54909 روپے فی تولہ پر بند ہوا تھا، گھریلو صرافہ بازار میں چاندی کو فروخت کے دباؤ کا سامنا کرنا پڑا اور اس کی قیمت بھی 3112 روپے کی گراوٹ کے ساتھ 69450 روپے فی کلو رہ گئی۔

gold-declines-by-rs-640-silver-plunges-rs

author img

By

Published : Aug 20, 2020, 7:18 PM IST

نئی دہلی: بین الاقوامی منڈیوں میں کمزور رجحان کے درمیان بدھ کے روز گھریلو صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 640 روپے کی کمی سے 54،269 روپے ہوگئی۔ ایچ ڈی ایف سی سیکیورٹیز نے یہ معلومات دی۔

گذشتہ کاروباری سیشن میں سونا 54909 روپے فی تولہ پر بند ہوا تھا، گھریلو صرافہ بازار میں چاندی کو فروخت کے دباؤ کا سامنا کرنا پڑا اور اس کی قیمت بھی 3112 روپے کی گراوٹ کے ساتھ 69450 روپے فی کلو رہ گئی۔

گذشتہ کاروباری سیشن میں چاندی 72562 روپے فی کلو گرام پر بند ہوئی تھی۔

بین الاقوامی بازار میں سونے کی قیمت میں نرمی کے ساتھ 1988 ڈالر فی انس تھا، جبکہ چاندی بغیر کسی رجحان کے 27.43 انس تھا۔

ایچ ڈی ایف سی سکیورٹیز کے سینئر تجزیہ کار (جنس) پتن پٹیل نے کہا کہ' امریکن فریڈل اوپن مارکیٹ( ایف او ایم سی) کے اجلاس کی تفصیلات کے اجراء سے قبل، ڈالر انڈیکس میں بہتری دیکھنے میں آئی، جس سے سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.