ETV Bharat / business

Manufacturing Flex Fuel Vehicles: مینوفیکچررز فلیکس انجن والی گاڑیاں تیار کرنے کا مشورہ: گڈکری

author img

By

Published : Dec 27, 2021, 11:02 PM IST

روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے وزیر نتن گڈکری نے گاڑیوں سے ہونے والے اخراج کو کم کرنے اور ملک کے کسانوں کو براہ راست فائدہ پہنچانے کے لیے پٹرول، بائیو ایتھنول اورمکسڈ فیول سے چلنے والے فلیکس Manufacturing Flex Fuel Vehicles انجن والی گاڑیوں کو سڑک پر اتارنے کی اپیل کی۔

Gadkari calls for manufacturing flex fuel vehicles
مینوفیکچررز فلیکس انجن والی گاڑیاں تیار کرنے کا مشورہ: گڈکری

مسٹرگڈکری نے کہاکہ اگر آٹوموبائل انڈسٹری پیٹرول اور ڈیزل کے ساتھ ہی بائیو ایتھنول وغیرہ سے چلنے والے انجن کی گاڑیاں بناتی ہے تو اس سے پیٹرول ڈیزل کی درآمدات میں کمی آئے گی اور ملک کے پیسے کی بچت ہوگی اور ساتھ ہی ملک کے کسانوں کو بھی ایتھنول جیسے ایندھن کی وجہ سے فائدہ ہوگا۔

انہوں نے پیر کو ٹویٹ کر کے کہا ’’ ایندھن کے طور پر پیٹرولیم کی درآمدات کا متبادل پیدا کرنے اور اپنے کسانوں کو براہ راست فائدہ پہنچانے کے لیے ہم نے اب ملک میں آٹوموبائل مینوفیکچررز کو فلیکس فیول وہیکلز اور فلیکس فیول سٹرانگ ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کا مشورہ دیا ہےManufacturing Flex Fuel Vehicles۔ ایندھن والی گاڑیوں کے معاملے میں مضبوط ہائبرڈ الیکٹرک ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ صد فیصد پٹرول یا صد فیصدبائیو ایتھنول اور ان کے مرکبات پر چلنے کی صلاحت رکھتی ہیں‘‘ ۔

مسٹرگڈکری نے کہاکہ گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں کے اس قدم سے گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں نمایاں کمی آئے گی اور 2030 تک کاربن کے اخراج کو ایک ارب ٹن تک کم کرنے کے لیے سی او پی -26 میں کیے گئے عہد کو پورا کرنے میں بھارت کو مدد ملے گی۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.