ETV Bharat / business

زر مبادلہ کے ذخیرے میں 2.98 ارب ڈالر کی کمی - forex reserves fall news in urdu

زیر جائزہ ہفتے میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے پاس ریزرو فنڈ 2.7 کروڑ ڈالر کم ہو 4.93 ارب ڈالر اور اسپیشل ڈرائنگ رائٹ 90 لاکھ ڈالر کم ہو کر 1.49 ارب ڈالر ہو گیا ہے۔

Forex reserves fall by USD 2.986 billion to USD 579.285 billion

author img

By

Published : Apr 2, 2021, 7:49 PM IST

ملکی زر مبادلہ کا ذخیرہ 26 مارچ کو ختم ہفتے میں 2.98 ارب ڈالر کم ہو کر 579.28 ارب ڈالر ہو گیا گذشتہ ہفتے یہ 23.3 کروڑ ڈالر بڑھ کر 582.27 ارب ڈالر تھا اور مسلسل دو ہفتے اس میں اضافہ ہوا تھا۔

ریزرو بینک آف انڈیا کی جانب سے جمعہ کے روز جاری ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق 26 مارچ کو ختم ہفتے میں زر مبادلہ کا ذخیرے کے سب سے بڑے جزو غیر ملکی اثاثہ 3.22 ارب ڈالر کم ہو کر 537.95 ارب ڈالر کا ہو گیا تھا۔ دریں اثناء سونے کا ذخیرہ 27.6 کروڑ ڈالر بڑھ کر 34.90 ارب ڈالر تک پہنچ یگا۔

زیر جائزہ ہفتے میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے پاس ریزرو فنڈ 2.7 کروڑ ڈالر کم ہو 4.93 ارب ڈالر اور اسپیشل ڈرائنگ رائٹ 90 لاکھ ڈالر کم ہو کر 1.49 ارب ڈالر ہو گیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.