ETV Bharat / business

زر مبادلہ کے ذخائر میں 25 کروڑ ڈالر کی کمی - بین الاقوامی مالیاتی فنڈ

اعداد و شمار کے مطابق 12 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر کا سب سے بڑا جزو غیر ملکی کرنسی کا اثاثہ 1.38 ارب ڈالر کم ہوکر 540.95 ارب ڈالر پر آگیا۔

Forex reserves down by $249 million to $583.697 billion

author img

By

Published : Feb 19, 2021, 10:24 PM IST

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 12 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 24.9 کروڑ ڈالر کی کمی سے 538.69 بلین ڈالر رہ گئی۔ پچھلے ہفتے اس میں 6.24 کروڑ ڈالر کی کمی واقع ہوکر 583.94 بلین ڈالر ہوگئی تھی۔

ریزرو بینک آف انڈیا کے ذریعہ جمعہ کو جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق 12 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر کا سب سے بڑا جزو غیر ملکی کرنسی کا اثاثہ 1.38 ارب ڈالر کم ہوکر 540.95 ارب ڈالر پر آگیا۔

اس مدت کے دوران سونے کے ذخائر 1.26 بلین ڈالر تک پہنچ کر 36.22 بلین ڈالر ہوگئے۔

زیر نظر ہفتے میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے محفوظ فنڈ 13.2 کروڑ ڈالر گھٹ کر 5.0 بلین ڈالر رہ گیا ہے جبکہ خصوصی ڈرائنگ رائٹس ایک کروڑ ڈالر گھٹ کر 1.50 بلین ڈالر پر آگیا ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.