ETV Bharat / business

Pre-Budget Consultations: بجٹ سے قبل سیتارمن کی ماہرین اقتصادیات کے ساتھ بات چیت - وزیر خزانہ نے بجٹ سے قبل بات چیت کی

مرکزی وزیر خزانہ سیتارمن نے 2022-23 کے عام بجٹ کی تیاریوں سے قبل Pre-Budget Consultations ماہرین اقتصادیات کے ساتھ بات چیت کی۔

Finance minister Nirmala Sitharaman to held pre-budget consultations with leading economists
سیتارمن نے ماہرین اقتصادیات کے ساتھ بجٹ سے قبل بات چیت کی
author img

By

Published : Dec 22, 2021, 7:23 PM IST

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے آج ملک کے اہم ماہرین اقتصادیات Pre-Budget Consultations کے ساتھ بجٹ سے قبل بات چیت کی۔

سیتارمن نے ورچولی منعقدہ اس میٹنگ میں 2022-23کے عام بجٹ کی تیاریوں سے پہلے ماہرین اقتصادیات کے ساتھ بات چیت کی۔

اس میٹنگ میں خزانہ سکریٹری ٹی وی سومناتھن، ڈی آئی پی اے ایم کے سکریٹری توہین کانت پانڈین، محکمہ اقتصادی امور کے سکریٹری اجے سیٹھ، کمپنی امور کے سکریٹری راجیش ورما کے ساتھ ہی پرنسپل اکونومک ایڈوائزرسنجیو سانیال اور وزارت کے دیگر سینئر حکام موجود تھے۔

مزید پڑھیں:

یو این ائی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.