ETV Bharat / business

گوگل پے: بھارتی صارفین کے لیے کوئی فیس نہیں ہوگا

گذشتہ ہفتے گوگل نے اعلان کیا تھا کہ اگلے برس وہ اینڈروئیڈ اور آئی او ایس پر گوگل کی نئی پے ایپ پیش کرے گا اور اس کے بعد صارف ویب براؤزر کے ذریعے خدمات کا استعمال نہیں کرسکیں گے۔

author img

By

Published : Nov 25, 2020, 5:34 PM IST

Fee on money transfers for US, doesn't apply to India: Google Pay

نئی دہلی: گوگل نے بدھ کے روز واضح کیا کہ گوگل پے صارفین کو بھارت میں اپنی ادائیگی کے لیے کوئی فیس ادا نہیں کرنی ہوگی اور یہ فیس امریکہ میں مقیم صارفین کے لیے ہے۔

گذشتہ ہفتے گوگل نے اعلان کیا تھا کہ اگلے برس وہ اینڈروئیڈ اور آئی او ایس پر گوگل کی نئی پے ایپ پیش کرے گا اور اس کے بعد صارف ویب براؤزر کے ذریعے خدمات کا استعمال نہیں کرسکیں گے۔

رپورٹ کے مطابق گوگل فوری ادائیگی کے لیے بھی فیس وصول کرے گا۔

گوگل کے ترجمان نے کہاکہ' یہ فیس خصوصی طور پر امریکہ کے لیے ہے اور اس کا اطلاق گوگل پے یا گوگل پے فار بزنس ایپس پر نہیں ہوتا ہے۔"

گوگل پے کے ستمبر 2019 تک بھارت میں مجموعی طور پر 67 ملین صارفین تھے اور اس کے ذریعے سالانہ بنیاد پر کل 110 بلین امریکی ڈالر ادا کیے گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.