ETV Bharat / business

ڈوبتی گارمنٹس مینوفیکچرز کے لیے ’ماسک‘ امید کی کرن - ماسک

کورونا وبا سے بچنے کےلیے لوگ سنجیدہ ہیں اور وبا سے بچا کےلیے ہر طریقہ اپنانے کےلیے تیار ہیں۔ گذشتہ کچھ مہینوں کے دوران ماسک، سنیٹائزر وغیرہ کی خریداری میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔

Face masks turn saviour for India's garment brands as apparel sales plummet
ڈوبتی گارمنٹس مینوفیکچرز کے لیے ’ماسک‘ امید کی کرن
author img

By

Published : Jul 21, 2020, 8:56 PM IST

بھارت میں لاک ڈاون اور کورونا وبا کی وجہ سے گارمنٹس مینوفیکچرز پریشانی کا شکار ہیں۔ جاریہ سال گھریلو اور برآمدات ہونے والا کاروبار ٹھپ ہوچکا ہے کیونکہ دنیا کی معیشتیں کساد بازاری میں مبتلا ہیں اور سماجی دوری کی وجہ سے لوگ ملبوسات کی دکانوں سے دور ہیں۔

Face masks turn saviour for India's garment brands as apparel sales plummet
ڈوبتی گارمنٹس مینوفیکچرز کے لیے ’ماسک‘ امید کی کرن

ایسے میں گارمنٹس مینوفیکچرز اب ماسک کی تیاری کے سہارے منافع کمانا چاہتے ہیں کیونکہ موجودہ صورتحال میں ماسک کا استعمال ہرشخص پر لازمی ہوگیا ہے اور اس کی خریداری میں بھی بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔

لوئس فلیپ، وین ہسین، ایلن سولی، پوما، جاکی، شاپرز اسٹاپ، فیب انڈیا، وائلڈ کرافٹ وغیرہ جیسے ملبوسات کے معروف برانڈ ملک میں بڑھتی ہوئی مانگ کو دیکھ کر ماسک کی لانچنگ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

فی الوقت تین قسم کے ماسک استعمال کئے جارہے ہیں، پیشہ وارانہ N95 ماسک، دوسرا ہوا میں موجود ذرات اور چہرہ کو آلودہ کرنے سے بچانے والا ماسک اور تیسرا سرجیکل ماسک جو ڈسپوزایبل ہوتا ہے جس میں مائع سے بچنے والے کور ہوتا ہے۔

گارمنٹس کے برانڈز ماسک کی تیسری قسم کے بارے میں امید کر رہے ہیں کیونکہاس طرح کے چہرہ کا احاطہ کرنے کےلیے کم از کم سرمایہ کاری والے پروڈکشن یونٹز کا دوبارہ حصول کرنا ان کےلیے آسان ہوگا۔

بعض یونٹس کچھ نئے اینٹی وائرل کپڑوں کا استعمال کرکے ایک قدم آگے جارہے ہیں جبکہ اس ماسک کے استعمال سے کورونا سمیت دیگر وائرسوں کا بھی خاتمہ ممکن ہوگا۔

پیٹر انگلینڈ نے سوئٹزرلینڈ کی ہائی کیو کے اشتراک سے بھارت میں اینٹی وائرل ماسک فروخت کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔

بھارتی و بین الاقوامی ڈیزائنرز بھی میدان میں کود چکے ہیں جبکہ یہ وقت ان کے برانڈ کو آگے بڑھانے اور اپنے کاروبار کو جاری رکھنے کےلیے مدد گار ثابت ہوسکتا ہے۔

بھارتی ڈیزائنر جیسے مسابا گپتا، انیتا ڈونگر، پائل سنگھل، نیتا بجاج، شیوان، نریش اور منیش ترپاٹھی ڈیزائنر کپڑوں کے ماسک بیچنے میں مصروف ہیں تاہم وہ ماسک کو محض حفاظتی پوشاک بنانے کے بجائے اسے نیا روپ دینے میں مصروف ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.