ETV Bharat / business

عام بجٹ 2020: بہار میں سرمایہ کاری کی سخت ضرورت

مودی حکومت کی دوسرے میعاد کی دوسرا عام بجٹ یکم فروری کو پیش ہونے والا ہے۔ جسے وزیر خزانہ نرملا سیتارامن پیش کرے گی۔ بہار کے معاشی ماہرین عام بجٹ سے پر امید ہیں۔

author img

By

Published : Jan 25, 2020, 9:45 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 10:01 AM IST

exclusive interview with bihar economist n k choudhary on budget 2020
عام بجٹ 2020: بہار میں سرمایہ کاری کی سخت ضرورت

بہار کے ماہر معاشیات این کے چودھری نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی بات چیت کی۔ انہوں نے کہا کہ بہار جیسی ریاستوں کی ترقی کے بغیر ملک کی ترقی ممکن نہیں ہے۔ لہذا بہار میں سرمایہ کاری کی اشد ضرورت ہے۔ زراعت جیسے شعبوں کی ترقی کے لیے مرکزی حکومت عام بجٹ میں بڑا فیصلہ لے سکتی ہے۔

عام بجٹ 2020: بہار میں سرمایہ کاری کی سخت ضرورت

انہوں نے کہا کہ' ملک میں معیشت سست ہے اور حکومت چاہے گی کہ آنے والے برسوں میں مزید سرمایہ کاری ہو۔ جس کا فائدہ بہار کو بھی ملنے کی امید ہے۔

ماہر معاشیات نے کہا کہ' بہار میں زراعت کے شعبے میں بے پناہ امکانات ہیں۔ زراعت پر مبنی صنعتوں کے ذریعہ بہار کی تقدیر بدلی جاسکتی ہے۔ این کے چودھری کا یہ بھی کہنا ہے کہ پورانچل کی ترقی کے بغیر، جس میں بہار بھی شامل ہے۔ ملک کی ترقی ممکن نہیں۔'

این کے چودھری نے کہا کہ' وزیر اعلی نتیش کمار کے اس مطالبے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ' وہ اہمیت کا حامل ہے، اور بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ ملنا چاہیے، کیوں کہ ہم لوگ پہلے سے کہتے رہے ہیں کہ' بہار جیسی ریاستوں کے لیے الگ سے انتظام کرنے کی ضرورت ہے'۔

ایک دہائی سے زیادہ عرصہ سے بہار کی شرح ترقی دو گنی ہے۔ وزیر اعلی نتیش کمار متعدد مواقع پر بہار کی نمو کی شرح کا بھی تذکرہ کرتے رہے ہیں اور کہتے رہے ہیں کہ اگر اس طرح کی شرح نمو کو برقرار رکھا گیا تو بھی ترقی یافتہ ریاستوں کے زمرے میں آنے میں کئی برس لگ جائیں گے۔ لہذا بہار کے لیے خصوصی ریاست کا درجہ ضروری ہے، تاکہ ترقی یافتہ ریاستوں کے زمرے میں آنے میں آسانیاں ہو۔لیکن فی الحال ریاست کو خصوصی ریاست کا درجہ ملنے کی کوئی امید نہیں ہے۔ لہذا ماہرین معاشیات کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت بہار جیسی ریاستوں میں بھاری سرمایہ کاری کے بارے میں فیصلہ لے سکتی ہے۔ اس طرح دیکھنا ہے کہ عام بجٹ میں بہار کے لیے کیا ہوتا ہے۔'

Intro:पटना-- देश का आम बजट आने वाला है और बिहार के भी आर्थिक क्षेत्र के विशेषज्ञ कई तरह की उम्मीद कर रहे हैँ। बिहार के अर्थशास्त्री एनके चौधरी की मानें तो बिहार जैसे राज्यों के विकास के बिना देश का विकास संभव ही नहीं है इसलिए बिहार जैसे राज्यों में इन्वेस्टमेंट जरूरी है और कृषि जैसे क्षेत्रों के विकास के लिए केंद्र सरकार आम बजट में। कोई बड़ा फैसला ले सकती है। एन के चौधरी ने खास बातचीत में कहा कि देश में आर्थिक सुस्ती है और सरकार भी चाहेगी आने वाले सालों में अधिक से अधिक इन्वेस्टमेंट हो उसका भी लाभ विहार को मिलेगा।
अर्थशास्त्री एनके चौधरी से खास बातचीत---

Body:बिहार के विकास के बिना देश का विकास संभव नहीं है---
केंद्र सरकार की ओर से पेश होने वाले आम बजट को लेकर बिहार में भी कई तरह की उम्मीदें अर्थशास्त्री कर रहे हैं। बिहार के जाने-माने अर्थशास्त्री इनके चौधरी ने खास बातचीत में कहा कि देश की सबसे बड़ी समस्या अभी आर्थिक सुस्ती की है और आम बजट में या कोशिश होगी कि निवेश को बढ़ावा दिया जाए और लोगों की आय भी बढ़े। अर्थशास्त्री एनके चौधरी का कहना है बिहार में कृषि की अपार संभावना है और कृषि वेस्ट उद्योग से बिहार की किस्मत बदली जा सकती है। एनके चौधरी का यह भी कहना है कि पूर्वांचल के विकास के बिना जिसमें बिहार भी शामिल है देश का विकास संभव नहीं है।

बिहार को विशेष राज्य का दर्जा मिलना जरूरी ---
एनके चौधरी ने कहा कि मुख्यमंत्री नीतीश कुमार के इस तर्क में दम है कि बिहार को विशेष राज्य का दर्जा मिलना चाहिए क्योंकि हम लोग पहले से कहते रहे हैं कि बिहार जैसे राज्यों के लिए अलग से व्यवस्था करने की जरूरत है।
एनके चौधरी का यह भी कहना है कि अभी देश आर्थिक सुस्ती के दौर से गुजर रहा है ऐसे में केंद्र सरकार आम बजट में बड़े इन्वेस्टमेंट का फैसला लेगी और उसका भी लाभ विहार को मिलेगा।

Conclusion:डबल डिजिट ग्रोथ के बाद भी बिहार विकसित नहीं--
बिहार का पिछले एक दशक से भी अधिक समय से डबल डिजिट ग्रोथ रेट है। मुख्यमंत्री नीतीश कुमार कई मौकों पर बिहार के ग्रोथ रेट का ज़िक्र भी करते रहे हैं और यह भी कहते रहे हैं कि इस तरह का ग्रोथ रेट बना रहे तब भी विकसित राज्यों की श्रेणी में आने में कई साल लग जाएंगे। इसलिए बिहार को विशेष राज्य का दर्जा जरूरी है जिससे विकसित राज्यों की श्रेणी में आने में आसानी हो सके। लेकिन विशेष राज्य का दर्जा फिलहाल मिलने की कोई उम्मीद नहीं है इसलिए अर्थशास्त्री कहते हैं बिहार जैसे राज्यों में हैवी इन्वेस्टमेंट का फैसला केंद्र सरकार ले सकती है । ऐसे अब देखना है आम बजट में बिहार के लिए क्या कुछ होता है।
अविनाश, पटना।
Last Updated : Feb 18, 2020, 10:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.