ETV Bharat / business

آٹھ بنیادی صنعتوں کی پیداوار میں دو فیصد اضافہ

کوئلہ، ریفائنری، خام تیل اور قدرتی گیس کی پیداوار میں کمی کی وجہ سے جولائی میں آٹھ بنیادی سیکٹروں کی ترقی کی شرح 2.1 فیصد پر محدود رہی۔

آٹھ بنیادی صنعتوں کی پیداوار میں دو فیصد اضافہ
author img

By

Published : Sep 2, 2019, 9:48 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 5:28 AM IST

یہ جون کے 0.7 فیصد کے مقابلے میں قدرےبہتر ہے، لیکن جولائی 2018 کے مقابلہ میں 7.3 فیصد اضافہ کے مقابلہ میں بڑی گراوٹ ہے۔

کامرس اینڈ انڈسٹری کی وزارت کوئلہ، خام تیل، قدرتی گیس، ریفائنری پیداوار، کھاد، اسٹیل، سیمنٹ اور بجلی کے سیکٹر کی پیداوار انڈیکس کے ماہانہ اعداد و شمار جاری کرتا ہے۔ ان کا ملک کے کل صنعتی پیداوار میں تقریبا 40.27 فیصد کا تعاون ہے۔

وزارت کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق، جولائی میں خام تیل سیکٹر کا انڈیکس 4.4 فیصدکی گراوٹ میں رہا۔ کوئلہ سیکٹر میں 1.4 فیصد، ریفائنری میں 0.9 فیصد اور قدرتی گیس میں 0.5 فیصد کی گراوٹ رہی۔ وہیں، سیمنٹ کی پیداوار 7.9 فیصد، اسٹیل کی پیداوار 6.6 فیصد، بجلی کی پیداوار 4.2 فیصد اور کھاد کی پیداوار 1.5 فیصد بڑھی۔

Intro:Body:

News Id

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 5:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.