مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی سربراہی میں وزراء کے وفد نے منگل کو ایئر انڈیا کے بولی لگانے کے لئے 'لیٹر آف انٹریسٹ' اور شیئر خرید و فروخت معاہدے کی شکل کو منظوری دے دی ہے۔
عہدیدار نے بتایا کہ پبلک سیکٹر ایئر لائن کی نجکاری کے لئے جنوری میں ہی 'لیٹر آف انٹریسٹ' اور شیئر کے خرید و فروخت کے معاہدے کو جاری کر دیا جایئگا۔
ایئر انڈیا میں غیر سرمایاکاری کے لئے بنائے گئے وزرا کے گروپ کی آخری میٹینگ ستمبر 2019 میں ہوئی تھی۔ ایئر انڈیا کے مخصوص متبادل نظام میں نے گزشتہ برس ہی فضایئہ کمپنی میں حکومت کی سو فیصد حصیداری بیچنے کے لئے عمل کو دوبارہ شروع کرنے کو منظوری دے دی تھی۔
ایئر انڈیا کے ساتھ ہی ایئر انڈیا ایکسپریس اور اے آئی ایس اے ٹی ایس میں اس کی حصیداری کو فروخت کرنے کو بھی منظوری دے دی گئی تھی۔