ETV Bharat / business

گھریلو پرواز کی تعداد 1,600 سے زیادہ - ملک میں گھریلو پرواز کی تعداد 1,600 سے زیادہ ہو گئی

شہری ہوابازی کی وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق 12 اکتوبر کو گھریلو روٹس پر 1,605 پرواز روانہ ہوئیں جن میں 1,74,138 مسافروں نے سفر کیا۔

Domestic civil aviation on a steady growth trajectory

author img

By

Published : Oct 13, 2020, 11:18 PM IST

نئی دہلی: تیوہار کے موسم سے قبل ہوائی سفر کی ڈیماند بڑھنے سے پیر کو ملک میں گھریلو پرواز کی تعداد 1,600 سے زیادہ ہو گئی۔

شہری ہوابازی کی وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق 12 اکتوبر کو گھریلو روٹس پر 1,605 پرواز روانہ ہوئیں جن میں 1,74,138 مسافروں نے سفر کیا۔ مکمل پابندی کے بعد پہلی بار فلائٹس کی تعداد 1,600 سے زیادہ ہو گئی ہے۔ ساتھ ہی دوبارہ فلائٹ شروع ہونے کے بعد کسی ورکنگ ڈے پر یہ مسافروں کی سب سے زیادہ تعداد بھی ہے۔ تیوہار کے موسم سے آنے والے کچھ وقت میں بھی ہوائی مسافروں اور پروازوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہونے کی امید ہے۔

کووِڈ۔19 وبا کے سبب 25 مارچ سے ملک میں ہر طرح کی بہ ضابطہ پرواز پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔ دو ماہ کے بعد 25 مئی سے گھریلو پروازیں دوبارہ شروع کی گئی ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.