ETV Bharat / business

کچے تیل میں کمی کے باوجود ڈیزل کی قیمت میں اضافہ

انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی اور ممبئی میں آج ڈیزل کی قیمت 12-12 پیسے بڑھ کر بالترتیب 81.64 روپے اور 79.83 روپے فی لیٹرکے ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔

Diesel prices surpass all records, petrol holds ground

author img

By

Published : Jul 20, 2020, 5:06 PM IST

نئی دہلی: پیٹرول کی قیمت آج 21 ویں دن مستحکم رہی جبکہ اتوار کو مستحکم رہنے کے بعد ڈیزل کے دام میں اضافہ ہوا۔

ملک کی سب سے بڑی تیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی اور ممبئی میں آج ڈیزل کی قیمت 12-12 پیسے بڑھ کر بالترتیب 81.64 روپے اور 79.83 روپے فی لیٹرکے ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔

کولکاتا میں ڈیزل دس پیسے مہنگا ہوکر 76.77 روپے اور چنئی میں دس پیسے مہنگا ہوکر 78.60 روپے فی لیٹرفروخت ہوا جو اکتوبر 2018 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔

دہلی میں پیٹرول کی قیمت 80.43 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہا جو 27 اکتوبر 2018 کے بعدسب سے زیادہ ہے۔کولکاتا، ممبئی اور چنئی میں بھی پیٹرول کی قیمت بالترتیب 82.10 روپے، 87.19 روپے اور 83.63 روپے فی لیٹرپر مستحکم رہا۔ ملک کے ہم شہروں میں پیٹرول۔ ڈیزل کی قیمتیں (روپےفی لیٹرمیں) حسب ذیل ہیں۔

پیٹرول ڈیزل

دہلی 80.43 81.64

کولکاتا 82.10 76.77

ممبئی 87.19 79.83

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.