ETV Bharat / business

سینسیکس میں 2700 پوائنٹس کی گرواٹ، نفٹی 9200 کے نیچے - COVID-19 knocks out Markets again; Sensex loses 2,700 points

کورونا وائرس کی وجہ سے گھریلو اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ گرواٹ درج کی گئی ہے۔ سینسیکس میں 2700 پوائنٹس کی گرواٹ، نفٹی بھی 9200 کے نیچے۔

COVID-19 knocks out Markets again; Sensex loses 2,700 points
سینسیکس 2700 پوائنٹس گرواٹ، نفٹی 9200 کے نیچے
author img

By

Published : Mar 16, 2020, 4:36 PM IST

بھارت سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس نے نہ صرف انسانوں کو متاثر کیا ہے بلکہ وبائی مرض سے اسٹاک ایکسچینج میں بھی بھاری گراوٹ دیکھنے کو مل رہی ہے، بھارت سمیت دنیا بھر میں مندی جاری ہے۔

پیر کے روز سینسیکس 2713.41 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 31390.07 پر بند ہوا جبکہ نفٹی 756.10 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 9199.10 پر بند ہوا۔ بی ایس ای کے 30 شیئروں والا انڈیکس سینسیکس کاروباری وقت کے دوران سرکٹ بریکر کی وجہ سے کاروبار روکنا پڑا تھا۔

مزیدپڑھیں: اسٹاک مارکیٹ میں سرکٹ بریکر کیا ہے؟

وہیں اس سے قبل جمعہ کے روز سینسیکس میں 1325.04 پوائنٹس یعنی 4.04 فیصد اور نفٹی میں 365.05 پوائنٹس یعنی 3.81 فیصد اضافہ درج کیا گیا۔ جمعہ کے روز سینسیکس نے دن کی نچلے سطح 5380پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.