ETV Bharat / business

اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی تیار، صنعتوں کو منتقل: ڈی آر ڈی او چیف - drdo developed anti drone technology

ڈی آر ڈی او سربراہ جی ستھیش ریڈی نے کہا کہ ڈی آر ڈی او نے اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی تیار کر لی ہے۔ اس میں ڈرون کا مقابلہ کرنے کے لیے تمام ضروری عناصر موجود ہیں۔

Counter-drone technology developed,
اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی تیار ، صنعتوں کو منتقل: ڈی آر ڈی او چیف
author img

By

Published : Oct 15, 2021, 3:33 PM IST

ڈی آر ڈی او کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا کہ ڈی آر ڈی او نے اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی تیار کی ہے اور اس پر کام کرنے کے لیے صنعتوں کو منتقل کر دیا گیا ہے، جس نے ملک کی مسلح افواج اور سیکورٹی فورسز سے سپلائی آڈر لینے شروع کردیے ہیں۔

ان با توں کا اظہار ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) کے سربراہ جی ستیش ریڈی نے سانبہ سنٹرل یو نیور سٹی آف جموں میں ڈی آ ڈی او کے زیر اہتمام 'کلام سنٹر فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی' (کے سی ایس ٹی) کے سنگ بنیاد کی تقریب کے موقع پر صحافیوں سے بات کر تے ہو ئے کہا۔

ڈی آر ڈی او سربراہ جی ستھیش ریڈی نے کہا کہ ڈی آر ڈی او نے اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی تیار کی ہے۔ اس میں ڈرون کا مقابلہ کرنے کے لیے تمام ضروری عناصر موجود ہیں، چاہے وہ سراغ لگانا ہو، ٹریکنگ یا نگرانی ہو۔ وہ سانبہ کی سنٹرل یونیورسٹی آف جموں میں ڈی آر ڈی او کے زیر اہتمام کلام سنٹر فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (کے سی ایس ٹی) کے سنگ بنیاد کی تقریب کے موقع پر صحافیوں سے بات کر رہے تھے۔

ریڈی نے کہا کہ یہ ٹیکنالوجی متعدد صنعتوں کو منتقل کی گئی ہے، جنہوں نے ملک کی مسلح افواج اور سیکورٹی فورسز سے سپلائی آڈر لینے شروع کیے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ "وہ انہیں یہ فراہم کر رہے ہیں۔ وہ انہیں (سیکورٹی فورسزو مسلح افواج) کو یہ فراہم کریں گے تاکہ ان ڈرونز سے نمٹاجائے جو (سرحد پار سے) آرہے ہیں۔"

ریڈی نے کہا کہ اینٹی ڈرون سسٹم کی صلاحیت کا کئی بار مظاہرہ کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ"یہ یوم آزادی اور یوم جمہوریہ پر بھی تعینات کیا گیا تھا۔"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.