ETV Bharat / business

معاشی بحران کے خلاف کانگریس کا احتجاج

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی میں مقامی کانگریس پارٹی کے کارکنان نے معاشی بحران کے خلاف احتجاج کیا۔

معاشی بحران کے خلاف کانگریس کا احتجاج
author img

By

Published : Nov 9, 2019, 12:41 AM IST

اس موقع پر کانگریسی کارکنان نے ملک میں موجودہ اقتصادی بحران کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پرانت آفیسر کو مطالباتی مکتوب پیش کیا۔
کانگریس کارکنان کا کہنا ہے نوٹ بندی کے بعد سے پاورلوم کے معاشی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہے، یہاں کے کاروبار نوٹ بندی کے شکار ہوگئے ہیں، پاورلوم مشین بھنگار میں فروخت ہورہی ہے۔'

معاشی بحران کے خلاف کانگریس کا احتجاج

ملک کا کسان خودکشی کرنے پر مجبور ہے، نوجوان بے روزگار ہے۔ بے روزگاری کے معاملے میں ملک نے 45 برس کا ریکارڈ ٹوڑ چکا ہے اور مرکزی حکومت اس صورتحال سے نمٹنے میں پوری طرح سے ناکام ہے۔'

اس موقع پر کانگریس پارٹی کے مقامی صدر شعیب اشفاق خان گڈو نے مرکز حکومت کی معاشی پالیسی پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہاکہ ملک معاشی طور سے برباد ہورہا ہے۔ جرائم میں زبردست اضافہ ہو رہا ہے اور تاجر پریشان ہے بازاروں میں سناٹا چھایا ہوا۔ پاورلوم صنعت دم توڑ رہی ہے۔ پاورلوم کارخانے بند ہورہے ہیں۔ اور مرکزی حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے'۔

اب کانگریس پارٹی خاموش نہیں بیٹھیگی حکومت کو معاشی بحران کا حل نکالنا ہوگا ورنہ کانگریس اپنا احتجاج تیز کریگی'۔

اس احتجاجی مظاہرہ میں مہاراشٹر کے جنرل سیکرٹری مدھو چوہان، سابق رکن اسمبلی رشید طاہر مومن سمیت کثیر تعداد میں پارٹی کارکنان شامل تھے۔

Intro:بھیونڈی :اقتصادی بحران کو لیکر کانگریس کا احتجاج

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی میں مقامی کانگریس پارٹی کے عہدیداران نے
ملک میں موجودہ اقتصادی بحران کو لیکر زبردست احتجاج کرتے ہوئے پرانت آفیسر کو مطالباتی مکتوب پیش کیا.
8 نومبر 2016 کو نوٹ بندی کے بعد سے پاورلوم صنعتی شہر زبردست معاشی بحران کا شکار ہے پاورلوم مشین بھنگار میں فروخت ہورہی ہے. ملک کا کسان خودکشی کرنے پر مجبور ہے، نوجوان بے روزگار ہے بے روزگاری کے معاملے میں ملک نے 35 برس کا ریکارڈ ٹوٹ چکا ہے اور مرکزی حکومت اس پیدا صورتحال نمٹنے پوری طرح ناکام ہے.
کانگریس پارٹی کے مقامی صدر شعیب اشفاق خان گڈو نے مرکز کی مودی حکومت پر شدید لفظی حملہ کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں معاشی طور سے برباد ہورہا ہے. کرائم میں زبردست اضافہ ہورہا ہے اور تاجر پریشان ہے بازاروں میں سناٹا چھایا ہوا پاورلوم صنعت دم توڑ رہی ہے. پاورلوم کارخانہ بند ہورہے ہے. مرکزی حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے اب کانگریس پارٹی خاموش نہیں بیٹھیگی حکومت کو ملک میں پیدا بحران کا حل نکالنا ہوگا ورنہ کانگریس اپنا احتجاج تیز کریگی اس احتجاجی جلوس مہاراشٹر کے جنرل سیکرٹری مدھو چوہان، سابق رکن اسمبلی رشید طاہر مومن سمیت کثیر تعداد میں پارٹی کارکنان شامل تھے.

بائٹ : مدھو چوہان ( جنرل سکریٹری مہاراشٹر کانگریس)

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Body:بھیونڈی :اقتصادی بحران کو لیکر کانگریس کا احتجاج Conclusion:بھیونڈی :اقتصادی بحران کو لیکر کانگریس کا احتجاج
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.