ETV Bharat / business

اقوام متحدہ سرمایہ کاری ایوارڈ جیتنے پر 'انویسٹ انڈیا' کو مبارک باد - جنیوا میں منعقدہ پروگرام

مرکزی وزیر تجارت و صنعت پیوش گوئل نے ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے والے انویسٹ انڈیا مہم کو ’اقوام متحدہ سرمایہ کاری پرموشن ایوارڈ 2020‘ کا فاتح بننے پر مبارک باد دی ہے۔

Union Minister of Commerce and Industry Piyush Goel
مرکزی وزیر تجارت و صنعت پیوش گوئل
author img

By

Published : Dec 8, 2020, 3:25 PM IST

پیوش گوئل نے منگل کو یہاں ایک پیغام میں کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کے’ایز آف ڈوئنگ بجنس‘ اور ’ایز آف لونگ‘کے ساتھ خودکفیل ہندوستان مہم سے یہ حصولیابی حاصل کرنے میں مدد ملی ہے۔ انہوں نے کہا،’’ انویسٹ انڈیا کو بہت بہت مبارک باد۔‘‘

مرکزی حکومت کے انویسٹمنٹ انڈیا مہم کو اقوام متحدہ کی تنظیم یواین سی ٹی اے ڈی نے’یواین انویسٹمنٹ پروموشن ایوارڈ 2020‘ کافاتح قراردیا ہے۔ انویسٹ انڈیا کویہ انعام دینے کا اعلان 7 دسمبر کو جینیوا میں منعقدہ ایک پروگرام میں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

ملک گیر ہڑتال 'معیشت' کے لیے کتنا نقصاندہ؟

اس انعام کے لیے انویسٹ انڈیا کا انتخاب دنیا بھر کے 180ممالک میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے والے اداروں میں سے کیا گیا ہے۔ یہ انعام کسی بھی سرمایہ کاری تنظیم کی قابل ذکر حصولیابیوں کے لیے دیا جاتا ہے۔
یواین آئی۔الف الف

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.