ETV Bharat / business

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چھٹے دن رونق - گھریلوں اسٹاک مارکیٹوں میں سرمایہ کاری

فنانس اور ٹیلی کام گروپوں میں بھی سوا دو فیصد سے ڈھائی فیصد کے درمیان تیزی رہی۔ سینسیکس میں انڈس انڈ بینک کا حصص تقریباً ساڑھے آٹھ فیصد، ایکسس بینک کا پونے آٹھ فیصد، آئی سی آئی سی آئی بینک کا ساڑھے چار فیصد اور بھارتیہ اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے حصص میں ساڑھے چار فیصد کا اضافہ رہا۔

Closing Bell: Nifty ends above 11,600, Sensex jumps 350 pts

author img

By

Published : Aug 28, 2020, 5:23 PM IST

بینکنگ، فنانس اور ٹیلی کام سیکٹرکی کمپنیوں میں خریداری سے بی ایس ای کا سینسیکس 353.84 پوائنٹز یعنی 0.90 فیصد بڑھ کر39،467.31 پوائنٹز پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 96 پوائنٹز یعنی 0.83 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ 11،655.25 پوائنٹز پر پہنچ گیا۔

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چھٹے دن رونق

روپے میں جاری مضبوطی سے گھریلو اسٹاک مارکیٹوں میں سرمایہ کاری کا جذبہ مضبوط رہا۔ اس سے سینسیکس اور نفٹی مسلسل چھٹے روز مضبوط ہوئے۔ درمیانی کمپنیوں میں سرمایہ کاروں نے خریداری کی جبکہ چھوٹی کمپنیوں میں بھی خریداری جاری رہی۔ بی ایس ای کا مڈ کیپ 0.55 فیصد اضافے کے ساتھ 15،238.14 پوائنٹز پر پہنچ گیا جبکہ سمال کیپ 0.23 فیصد کمزور ہو کر 14،990.55 پر بند ہوا۔

مزید پڑھیں: اعلی عہدوں پر فائز ملازمین نے بچائی نوکری، نوجوانوں کو ہوا سب سے زیادہ نقصان: رپورٹ

مزید پڑھیں: سورت: مزدوروں کی کمی، کپڑے کی پیدوار میں بھاری گراوٹ

بی ایس ای میں بینکنگ گروپ کا انڈیکس چار فیصد اضافے میں رہا۔ فنانس اور ٹیلی کام گروپوں میں بھی سوا دو فیصد سے ڈھائی فیصد کے درمیان تیزی رہی۔ سینسیکس میں انڈس انڈ بینک کا حصص تقریباً ساڑھے آٹھ فیصد، ایکسس بینک کا پونے آٹھ فیصد، آئی سی آئی سی آئی بینک کا ساڑھے چار فیصد اور بھارتیہ اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے حصص میں ساڑھے چار فیصد کا اضافہ رہا۔ پاور گرڈ اور انفوسس میں 125 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.