ETV Bharat / business

Union Budget 2022: بجٹ کے اعلانات سے مہنگائی میں کمی نہیں آئے گی: سروے - Union Budget 2022 rection

ملک کے 44.1 فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ یکم فروری کو پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے والے بجٹ سے اشیا کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں ہوگی۔ Budget Announcements will not Reduce Inflation

بجٹ کے اعلانات سے مہنگائی میں کمی نہیں آئے گی: سروے
author img

By

Published : Feb 5, 2022, 10:20 PM IST

آئی اے این ایس سی ووٹر IANS-CVoter نے بجٹ کے بعد اس سلسلے میں ایک سروے کیا۔ سرکے مطابق بجٹ کی وجہ سے مہنگائی میں کمی آنے کے تعلق سے پوچھے گئے سوال پر 44.1 فیصد لوگوں نے کہا کہ اس سے مہنگائی میں کوئی کمی نہیں آئے گی، 26.7 فیصد نے کہا کہ قیمتوں میں معمولی گراوٹ آئے گی، جبکہ 22.6 فیصد نے قیمتوں میں بھاری گراوٹ آنے کی بات کی۔' Budget Announcements will not Reduce Inflation

IANS-CVoter نے وزیر خزانہ نرملا سیتارامن کے پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کرنے کے بعد بجٹ پر لوگوں کے ردعمل جاننے کے لیے ایک سروے کیا۔ سروے کے دوران کئی سوالات پوچھے گئے۔ یہ سروے ملک کے مختلف حصوں میں کیا گیا اور تقریباً 1200 لوگوں سے سوالات پوچھے گئے۔

مارننگ اسٹار انویسٹمنٹ ایڈوائزر انڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مرکزی بجٹ میں انکم ٹیکس میں کوئی چھوٹ نہیں دی گئی، جس سے کم آمدنی اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے ساتھ جدوجہد کرنے والے متوسط ​​طبقے کو کورونا بحران کے دوران کوئی راحت نہیں ملی۔ بجٹ میں نجی استعمال کی صلاحیت بڑھانے کے اقدامات بھی محدود تھے۔ انکم ٹیکس میں ریلیف اور منریگا کے اکاؤنٹ میں اضافہ کا نجی استعمال کی صلاحیت پر فوری مثبت اثر پڑتا۔

وزیر اعظم نریندر مودی انتخابی دباؤ میں آتے نہیں دیکھے کیونکہ مرکزی بجٹ میں پاپولزم اور علاقائیت کو ذہن میں رکھتے ہوئے اس کے لے روقومات مختص نہیں کیے گئے ہیں۔ اس ماہ ملک کی پانچ ریاستوں میں انتخابات ہونے والے ہیں لیکن اتر پردیش جیسی بڑی ریاست کو ذہن میں رکھتے ہوئے کوئی نیا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بجٹ میں اقتصادی پہلو پر زیادہ زور دیا۔ اس کی توجہ ترقی اور نئی نسل کے شعبوں پر تھی جسے Fin Tech، Startups، Cryptocurrency، Digital Rupee، Drones، Solar Energy and Technology کہا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.