ETV Bharat / business

بہار اسمبلی بجٹ سیشن کا آغاز کل سے - bihar budget friday

نئی حکومت کا یہ پہلا بجٹ ہوگا۔ جسے ایوان میں پہلی بار نائب وزیراعلیٰ تارکشور پر ساد پیش کریں گے۔ آٹھ سے سولہ 16 مارچ تک بجٹ پر بحث ومباحثہ اور ووٹنگ ہوگی۔

Bihar Budget Session from Friday
Bihar Budget Session from Friday
author img

By

Published : Feb 18, 2021, 7:26 PM IST

پٹنہ: کورونا کے خطرات کے مابین جمعہ سے شرو ع ہورہے بہار اسمبلی کے بجٹ سیشن کے ہنگامہ خیز رہنے کے آثار ہیں۔ 24 مارچ تک چلنے والے اس سیشن کے دوران کل 22 اجلاس ہوں گے۔ سیشن کے پہلے دن گورنر کا خطبہ ہو گا۔ اسی دن معاشی سروے پیش ہوگا۔ 22 فروری کو ریاستی حکومت بجٹ پیش کرے گی۔ وزیراعلیٰ نتیش کمار کی قیات میں بنی قومی جمہوری اتحاد ( این ڈی اے ) کی نئی حکومت کا یہ پہلا بجٹ ہوگا۔ جسے ایوان میں پہلی بار نائب وزیراعلیٰ تارکشور پر ساد پیش کریں گے۔ آٹھ سے سولہ 16 مارچ تک بجٹ پر بحث ومباحثہ اور ووٹنگ ہوگی۔

اسمبلی کے بجٹ سیشن کے ہنگامہ خیز رہنے کے آثار ہیں۔ اس سیشن کے دوران اپوزیشن مہنگائی بالخصوص پٹرول، ڈیژل اور رسوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، بدعنوانی اور کورونا کی مبینہ فرضی جانچ کے سوال پر حکومت کو گھیرنے کی کوشش کرے گی۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.