ETV Bharat / business

Banks To Stay Closed For 4 Days: آج سے مسلسل چار روز بند رہیں گے بینک - بینک مسلسل چار روز کے لیے بند

آج سے 4 دنوں تک بینک Banks To Stay Closed For 4 Days مسلسل بند بند رہے گا۔ اگر آپ دسمبر کے مہینے میں بینک سے متعلق کوئی بھی کام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، تو ذہن میں رکھیں کیونکہ دسمبر کے باقی 16 دنوں میں سے 10 دن بینک کی چھٹیاں ہیں۔

آج سے مسلسل چار روز بند رہیں گے بینک، 16 دنوں میں 10 دن رہے گی چٹھی
author img

By

Published : Dec 16, 2021, 4:05 AM IST

اگر آپ کو آنے والے 4 دنوں میں بینک Banks To Stay Closed For 4 Days سے متعلق کوئی کام ہے تو آپ کی منصوبہ بندی درہم برہم ہونے والی ہے۔ کیونکہ آج سے 4 دنوں تک بینک بند رہنے والے ہیں۔ یعنی 16 سے 19 دسمبر تک آپ کے بینک کا کام لٹک سکتا ہے۔ ویسے دسمبر کے باقی دنوں میں سے اکثر دن بینک بند بند رہے گا، اس لیے اگر آپ کا بینک سے متعلق کوئی کام ہے تو یہ خبر آپ کے لیے ہے۔

16 اور 17 دسمبر یعنی جمعرات اور Banks Strike On December 16 and 17 جمعہ کو بینکوں کی ملک گیر ہڑتال ہے۔ ان دونوں پبلک سیکٹر کے بینکوں کی ہڑتال ہے۔ اس ہڑتال کی کال یونائیٹڈ فورم آف بینک یونینز (یو ایف بی یو) نے پبلک سیکٹر بینکوں کی نجکاری کے خلاف احتجاج میں دی ہے۔ اس ہڑتال کا براہ راست اثر بینک کے کام کاج پر پڑے گا، جس کی وجہ سے عام لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

16 دسمبر - بینک ہڑتال 17 دسمبر - بینک ہڑتال 18 دسمبر - یو سو تھم کی برسی (شیلانگ میں بینک بند) 19 دسمبر - اتوار ہفتہ وار چھٹی۔

دسمبر کا آدھا مہینہ گزر چکا ہے اور اب اس مہینے کے 16 دن باقی ہیں۔ لیکن ان 16 دنوں میں سے 10 دن بینک بند رہیں گے۔ اس لیے بینک چھٹیوں کے بارے میں معلومات لینے کے بعد ہی بینک سے رجوع کریں کیونکہ مختلف ریاستوں میں بینک تعطیلات مختلف دن ہوتی ہیں۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.