ETV Bharat / business

'ستمبر 2021 تک 13.5 فیصد ہوسکتی ہے بینکوں کا این پی اے' - غیر منفعت بخش اثاثہ جات

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ستمبر 2021 تک بینکوں میں مجموعی طور پر غیر منفعت بخش اثاثہ جات ( این پی اے) 13.5 فیصد ہوسکتی ہے۔

Banks gross NPA may rise to 13.5 pc by September 2021: RBI FSR

author img

By

Published : Jan 11, 2021, 7:18 PM IST

Updated : Jan 11, 2021, 10:55 PM IST

ممبئی: ریزرو بینک کی مالی استحکام کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بینکوں کی مجموعی این پی اے (غیر منفعت بخش اثاثہ جات) ستمبر 2021 تک 13.5 فیصد تک ہو سکتی ہے جو ایک برس قبل 7.5 فیصد تھی۔

واضح رہے کہ کورنا وائرس کی وجہ سے ملکی معیشت کو زبردست خسارہ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر سخت تناؤ کی وجہ سے معاشی صورتحال خراب ہوتا ہے تو پھر جی این پی اے کا تناسب 14.8 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔

ایف ایس آر کی رپورٹ میں کہا گیا ہے تناؤ کے تجزیہ سے ظاہر ہوتا ہے کہ تمام شیڈول کمرشل بینکوں (ایس سی بی) کا جی این پی اے تناسب ستمبر 2020 میں 7.5 فیصد سے بڑھ کر ستمبر 2021 تک 13.5 فیصد ہوسکتی ہے۔"

Last Updated : Jan 11, 2021, 10:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.