ETV Bharat / business

بجاج کے دوپہیہ گاڑیوں کی فروخت میں 84 فیصد کا اضافہ - فروخت کی گئی 112564 گاڑیوں

کمپنی نے جمعہ کو بتایا کہ گھریلو سطح پر گذشتہ برس مارچ میں 98412 دو پہیہ گاڑیوں کی فروخت کی تھی۔ اس نے رواں مارچ میں مجموعی طور پر 330133 یونٹز فروخت کی ہے۔

Bajaj Auto's March sales up 52%
Bajaj Auto's March sales up 52%
author img

By

Published : Apr 2, 2021, 10:58 PM IST

نئی دہلی: دو پہیہ گاڑی بنانے والی صف اول کی کمپنی بجاج آٹو لمیٹیڈ کی کُل دوپہیہ گاڑیوں کی فروخت مارچ 2021 میں 84 فیصد بڑھ کر 181393 گاڑی ہو گئی۔

کمپنی نے جمعہ کو بتایا کہ گھریلو سطح پر گذشتہ برس مارچ میں 98412 دو پہیہ گاڑیوں کی فروخت کی تھی۔ اس نے رواں مارچ میں مجموعی طور پر 330133 یونٹز فروخت کی جبکہ گذشتہ برس اسی مہینے میں اس نے 210976 یونٹز کی فروخت کی تھی۔

کمپنی نے اس دوران گذشتہ برس کے مقابلے مجموعی طور پر 56 فیصد زیادہ گاڑیوں کی فروخت کی۔ حالانکہ گذشتہ برس کورونا وبا کے سبب گاڑیوں کی فروخت ہوئی تھی۔ بجاج نے رواں برس مارچ میں 148740 گاڑیوں کو ایکسپورٹ کیا جو گذشتہ برس مارچ میں فروخت کی گئی 112564 گاڑیوں کے مقابلے 32 فیصد زیادہ ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.