ETV Bharat / business

بجٹ 2020: عوام مخالف، مزدور مخالف لیکن کارپوریٹ موافق: راگھولو - ملک معاشی مندی ہے

سی پی آئی ایم کے رکن پولیٹ بیورو بی وی راگھولو نے مرکزی بجٹ کوعوام مخالف، مزدور مخالف اور کارپوریٹ موافق قرار دیا۔

B. V. Raghavulu said union budget against people
بجٹ 2020: عوام مخالف، مزدور مخالف اور کارپوریٹ موافق: راگھولو
author img

By

Published : Feb 4, 2020, 7:03 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:19 AM IST

انہوں نے کہاکہ' بجٹ 2020۔21 میں عوام سے شدید ناانصافی ہوئی ہے۔ راگھولو جو پارٹی کی ریاستی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے یہاں آئے ہوئے تھے انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ جب ملک معاشی مندی ہے تو اس سے باہر نکالنے کے لیے اقدامات ضروری تھا لیکن بجٹ میں کسی بھی قسم کے اقدامات کا اعلان نہیں کیا گیا'۔

انہوں نے کہا کہ زراعت کے شعبہ کے لیے مختص کردہ رقم میں معمولی اضافہ کیاگیا ہے۔ بعض ضروری اشیاپر سبسیڈی میں کمی کی گئی ہے اور بعض کی سبسیڈی کو ویسے ہی برقرار رکھیا گیا ہے۔ اسی لیے یہ بجٹ عوام مخالف ہے اور اس سے کارپوریٹ شعبہ جات و کمپنیوں کو فائدہ پہنچے گا۔ انہوں نے کہا کہ' 15 ویں فائنانس کمیشن کی سفارشات میں بھی ریاستوں سے ناانصافی کی گئی ہے،مسٹرراگھولو نے کہاکہ کیرل اور تلنگانہ حکومتوں نے کم رقم مختص پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے'۔

کیرل، اے پی اور تلنگانہ کمیشن کی سفارشات سے شدید متاثر ہوئے۔ قبل ازیں ریاستوں کو رقم مختص 42 فیصد تھا تاہم اب اس کو گھٹاکر 41 فیصد کردیاگیا ہے۔ سی پی آئی ایم پولیٹ بیورو کے رکن نے تلگوریاستوں کی حکومتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ وفاقی جذبہ کے ساتھ آگے آئیں اور اپنے حقوق کے لیے مرکزی حکومت پر دباوڈالیں۔'

انہوں نے کہاکہ' وزیراعظم مودی، وزیرداخلہ امت شاہ اور بی جے پی کے قومی صدر جے بی نڈا نے گاندھی جی پر بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اننت کمار ہیگڑے کے بیان کی مذمت نہیں کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ گاندھی جی کی توہین کرنا ملک کی توہین ہے۔ انہوں نے سی اے اے، این آرسی اور این پی آر پر اظہار خیال کرتے ہوئے این آرسی کے خلاف تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندرشیکھرراو کے موقف کی ستائش کی'۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Feb 4 2020 5:32PM

مرکزی بجٹ مخالف عوام،مخالف مزدور اورموافق کارپوریٹ:راگھولو

حیدرآباد4 فروری(یواین آئی) سی پی آئی ایم کے رکن پولیٹ بیورو بی وی راگھولو نے مرکزی بجٹ کو مخالف عوام،مخالف مزدور اورموافق کارپوریٹ قرار دیا۔انہوں نے کہاکہ اس بجٹ سے ملک کے عوام سے شدید ناانصافی ہوئی ہے۔راگھولو جو پارٹی کی ریاستی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے یہاں آئے ہوئے تھے،نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ جب سست روی ملک میں جاری ہے تو اس سے باہر نکلنے کیلئے بجٹ میں کسی بھی قسم کے اقدامات کا اعلان نہیں کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ زراعت کے شعبہ کے لئے رقمی الاٹمنٹ میں معمولی اضافہ کیاگیا ہے۔بعض ضروری اشیاپر سبسیڈی میں کمی کی گئی ہے اور بعض کی سبسیڈی جیسی کی ویسی برقرار رکھی گئی ہے۔اسی لئے یہ بجٹ مخالف عوام ہے اور اس سے کارپوریٹ شعبہ جات و کمپنیوں کو فائدہ پہنچے گا۔یہ کہتے ہوئے کہ 15ویں فائنانس کمیشن کی سفارشات میں بھی ریاستوں سے ناانصافی کی گئی ہے،مسٹرراگھولو نے کہاکہ کیرل اور تلنگانہ حکومتوں نے کم رقمی الاٹمنٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔کیرل، اے پی اور تلنگانہ کمیشن کی سفارشات سے شدید متاثر ہوئے۔قبل ازیں ریاستوں کو رقمی الاٹمنٹ 42فیصد تھا تاہم اب اس کو گھٹاکر 41فیصد کردیاگیا ہے۔سی پی آئی ایم پولیٹ بیورو کے رکن نے تلگوریاستوں کی حکومتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ وفاقی جذبہ کے ساتھ آگے آئیں اوراپنے حقوق کے لئے مرکزی حکومت پر دباوڈالیں۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم مودی،وزیرداخلہ امیت شاہ اور بی جے پی کے قومی صدر جے بی نڈا نے گاندھی جی پربی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اننت کمار ہیگڑے کے بیان کی مذمت نہیں کی ہے۔انہوں نے کہاکہ گاندھی جی کی توہین کرنا ملک کی توہین ہے۔انہوں نے سی اے اے،این آرسی اور این پی آر پر اظہار خیال کرتے ہوئے این آرسی کے خلاف تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے موقف کی ستائش کی۔

یواین آئی وخ

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.