ETV Bharat / business

دہلی میں آٹو رکشہ کے کرائے میں اضافہ - Autorickshaw fares becomes Rs 9.5 per km in Delhi

دہلی حکومت نے دارالحکومت میں آٹو رکشہ کے کرایہ بڑھائے جانے کے سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

دہلی میں آٹو رکشہ کے کرائے میں اضافہ
author img

By

Published : Jun 13, 2019, 8:26 PM IST

دہلی ٹرانسپورٹ ڈپارمنٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق موجودہ کرایے کے مقابلے 18.75 فیصد کرائے میں اضافہ کیا گیا ہے۔ جبکہ اب شروعات کے ڈیڑھ کلومیٹر کے لیے 25 روپے دینے ہوں گے۔

اس کے علاوہ دہلی حکومت نے ویٹنگ چارج میں بھی اضافہ کیا ہے۔ اس سے قبل 30 منٹ کے لیے 30 روپے چارج کیا جاتا تھا، لیکن اب ایک منٹ کے لیے 75 پیسے دینے ہوں گے۔

دہلی کے وزیر ٹرانسپورٹ کیلاش گہلوت نےٹویٹر پر بتایا کہ " محکمہ ٹرانسپورٹ نے آٹو ركشہ کرایہ میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔"دارالحکومت میں سال 2013 سے میٹر ڈاون کرتے وقت پہلے دو کلومیٹر تک 25 روپے دینے پڑتے تھے اور اب بڑھے ہوئے کرایہ کے بعد یہ حد ڈیڑھ کلومیٹر کر دی گئی ہے۔

اس کے بعد ہر اضافی کلو میٹر کے ساڑھے نو روپے دینے ہوں گے۔ پہلے یہ آٹھ روپے فی کلو میٹر تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.