ETV Bharat / business

آٹھ ہزار کروڑ سے زائد کے دفاعی سودے کی منظوری - دفاعی خریداری کی تجاویز منظور

حکومت نے دفاعی شعبے میں خود انحصاری کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے آج مسلح افواج کے لئے آٹھ ہزار کروڑ روپے سے زائد کے دفاعی سودے کی منظوری دی۔

Approval of defense deals worth over Rs 8,000 crore
آٹھ ہزار کروڑ سے زائد کے دفاعی سودے کی منظوری
author img

By

Published : Aug 11, 2020, 10:53 PM IST

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کی صدارت میں یہاں منعقدہ دفاعی خریداری کونسل کے اجلاس میں ایئر فورس کے لئے 106 بیسک ٹرینر طیارے کی خریداری سمیت 8722.38 کروڑ روپے کی دفاعی خریداری کی تجاویز منظور کی گئیں۔

فضائیہ کے لئے یہ بیسک ٹرینر طیارے بھارت کے ایروناٹکس لمیٹڈ سے خریدے جائيں گے، جو ملک کا دفاعی آلات ساز ادارہ ہے۔ اس سے فضائیہ کی ٹریننگ کی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔

بحریہ اور کوسٹ گارڈ جنگی کے جہازوں کے لئے بھی سپر ریپڈ گن ماؤنٹ کی خریداری کو بھی منظوری دی گئی ہے، جسے بھارت ہیوی الیکٹریکلس لمیٹڈ سے خریدا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.