ETV Bharat / business

Andaman Shuts All Tourist Spots: انڈمان میں تمام سیاحتی مقامات بند

پیشگی اطلاع کے بغیر جنوبی انڈمان ضلع کے تمام سیاحتی مقامات Andaman Shuts All Tourist Spots کو اچانک بند کرنے کے فیصلہ پر سیاحت کے اسٹیک ہولڈرز نے ناراضگی کا اظہار کیا۔

انڈمان میں تمام سیاحتی مقامات بند
author img

By

Published : Jan 11, 2022, 6:03 PM IST

جنوبی انڈمان کے ضلع افسر نے تمام سیاحتی مقامات کو سیاحتی سرگرمیوں کے لیے فوری Andaman Shuts All Tourist Spots اثر سے بند کرنے کا حکم دیا ہے۔

مرکز کے زیر انتظام علاقے میں تمام سماجی، سیاسی، کھیل، تفریحی، تعلیمی، ثقافتی، مذہبی اور تہواروں سے متعلق پروگرام پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ان کے علاوہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اٹھائے گئے دیگر اقدامات بھی شامل ہیں۔

تمام مذہبی مقامات پر عوامی طور پر پوجا پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ساتھ ہی مذہبی اجتماعات کے انعقاد پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

ان کے علاوہ تمام پارک، کھیل کے میدان، اسٹیڈیم، جم اور یوگا اداروں کو بھی فوری طور پر بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

تاہم، بغیر پیشگی اطلاع کے جنوبی انڈمان ضلع کے تمام سیاحتی مقامات کو اچانک بند کرنے کا فیصلہ سیاحت کے اسٹیک ہولڈر کو اچھا نہیں لگ رہا ہے۔ اس سے انڈمان ٹورزم کے اسٹیک ہولڈر میں غصہ دیکھا جا رہا ہے، جو پہلے ہی کورونا کی پہلی اور دوسری لہر میں بھاری نقصان اٹھا چکے ہیں۔

انڈمان اور نکوبار میں پانچ کالجوں میں جے این آر ایم، ٹی جی سی ای، ڈی بی آر اے آئی ٹی، اے این سی او ایل، ایم جی جی سی اور تمام اسکولوں (سرکاری، سرکاری امداد یافتہ، پرائیویٹ غیر امداد یافتہ، مقامی بلدیہ، کے وی اور جے این وی) کی پہلی سے بارہویں تک کی کلاسز میں کورونا کے پھیلاؤ کے لیے احتیاطی تدبیر کے پیش نظر آج سے 31 جنوری تک بند رہیں گی۔

غور طلب ہے کہ انڈمان-نکوبار میں پیر کے روز کورونا کے 96 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس وقت مرکز کے زیر انتظام علاقے میں کورونا کے 393 فعال کیسز ہیں۔

مرکز کے زیر انتظام علاقے میں کورونا کے شروع ہونے کے بعد سے کل 8246 افراد متاثر ہوئے ہیں، جن میں سے 7724 ٹھیک ہو چکے ہیں۔ انڈمان اینڈ نکوبار جزائر میں کورونا کی پہلی اور دوسری لہر میں 129 اموات ہوئی ہیں۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.