ETV Bharat / business

پیاز اور سبزیوں کی بڑھتی قیمتیوں سے صارفین پریشان

صارفین کی ایک ہی شکایت ہے کہ 'صرف سبزیوں کی خریداری میں سب خرچ کردیں تو باقی ضروریات کیسے پوری ہوگی'

An unprecedented increase in the prices of vegetables in the capital
پیاز اور سبزیوں کی بڑھتی قیمتیوں سے صارفین پریشان
author img

By

Published : Dec 27, 2019, 7:11 PM IST

دارالحکومت دہلی میں بھلے ہی درجہ حرارت 5 ڈگری سیلسیس سے نیچے گرگیا ہو لیکن سبزیوں کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں۔

پیاز اور سبزیوں کی بڑھتی قیمتیوں سے صارفین پریشان

جہاں پیاز کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے لوگوں کے ذائقہ خراب کردیا ہے، وہیں دوسری جانب سبزیوں کی بڑھتی قیمتوں نے عام لوگوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ پیاز پہلے ہی 100 روپے پار کرچکی ہے تو وہیں منڈیوں میں ہری سبزیوں اور آلو کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

جنوبی دہلی میں واقع بدر پور سبزی منڈی میں سبزیاں تھوک قیمت پر فروخت ہوتی ہیں۔ یہاں تھوک قیمتیں ہی خوردہ کے برابر ہیں۔

بھنڈی 60 روپے کلو، مٹر 40 روپے کلو، گوبھی 30 روپے کلو، گاجر 30 روپے کلو، پالک 30 روپے کلو، باتھوا 30 روپے کلو، میتھی 30 روپے کلو، مولی 20 روپے کلو، کدو 30 روپے کلو، لوکی 40 روپے کلو، پیاز 100 روپے کلو، آلو 20 روپے کلو، ٹماٹر 20 روپے کلو اور ہری پیاز 60 روپے کلو کی قیمت پر مل رہی ہے۔

سبزیوں کی بڑھتی قیمتوں کے بارے میں دکانداروں کا کہنا ہےکہ وہ خود مہنگی قیمت پر سبزیاں خرید رہے ہیں، اس لیے مہنگی فروخت کرنا پڑتی ہے۔

بدر پور کی سبزی منڈی میں آس پاس کے سبھی علاقوں سے خریدنے آتے ہیں۔ سبزی خریدنے آئے محمد دانش نے بتایا کہ وہ 500 سے 600 روپے میں صرف دو تین سبزیاں خرید کر لے جارہے ہیں'۔

انہوں نے کہا کہ سبزیوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، اگر صرف سبزی خریدنے میں اتنے روپے خرچ ہوں گے تو انسان باقی ضروریات چیزیں کیسے پوری ہوگی'۔

Intro:राजधानी में गिरते तापमान ने बेशक ठंड बढ़ा दी हो, लेकिन सब्जियों के दाम अभी भी गर्म है. सब्जियों के दाम लगातार आसमान छू रहे हैं, केवल प्याज ही नहीं बल्कि अब अन्य सब्जियां भी अब महंगी हो गई हैं. जिससे लोगों की रसोई का बजट बिगड़ गया है. पहले प्याज 100 रुपए किलो के पार है, वही अब आलू भी लगातार महंगा हो चुका है. और मंडियों में 20 से 300 रुपए किलो थोक के दामों पर मिल रहा है.

Body:थोक के भाव में भी महंगी सब्जियां
साउथ दिल्ली स्थित बदरपुर सब्जी मंडी में सब्जियां थोक के भाव पर बेची जाती हैं. यहां पर सब्जियों के थोक भाव ही रिटेल के बराबर हैं जिसमें भिंडी 60 रुपए किलो, मटर 40 रुपए किलो, बंध गोभी 30 रुपए किलो, गाजर 30 रूपए किलो, पालक 30 रुपए किलो, बथुआ 30 रुपए किलो, मेथी 30 रुपए किलो, मूली 20 रुपए किलो, कद्दू 30 रुपए किलो, लोकी 40 रुपए किलो, फूल गोभी 30 रुपए किलो,प्याज 100 रुपए किलो,आलू 20 रुपये किलो,टमाटर 20 रुपये किलो, हरी प्याज़ 60 रुपए किलो तक मिल रहा है.

महंगी सब्जियां बेचने को मजबूर दुकानदार
वही इन बढ़ते दामों को लेकर जब हम ने दुकानदार से बात की तो उनका कहना था कि पीछे से ही सब्जियां नहीं मिल रही है, जिसके कारण वह इन दामों पर सब्जियां बेचने को मजबूर है वही लोग भी बढ़ते दामों के कारण सब्जियां कम खरीद रहे हैं.

Conclusion:सब्जियों के दाम से परेशान आम इंसान
बदरपुर की इस सब्जीमंडी में आस पास के सभी इलाको से लोग सब्जी खरीदने के लिए आते हैं. सब्जी खरीदने आये मोहम्मद दानिश ने बताया वो पुल प्रहलाद पुर से आए हैं और वह 500 से 600 रुपए में केवल दो तीन सब्जियां खरीद कर ले जा रहे हैं. उनका कहना था सब्जियों के दाम लगातार बढ़ रहे हैं अगर केवल सब्जी खरीदने में ही इतने रुपए जाएंगे, तो आम इंसान बाकी जरूरत की चीजें कैसे खरीदेगा.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.