ETV Bharat / business

زرعی بلوں کے خلاف پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ - آل انڈیا کسان سنگھرش کوآرڈی نیشن کمیٹی

پانچ نومبر کو زرعی مخالف بلوں کی مخالفت کرنے کے لیے پورے ملک میں کسان ’چکہ جام‘ تحریک چلائیں گے۔

all-india-kisan-sangharsh-coordination-committee-protest-against-agriculture-bills

author img

By

Published : Oct 27, 2020, 11:02 PM IST

کولہاپور: آل انڈیا کسان سنگھرش کوآرڈی نیشن کمیٹی (اے بی کے ایس سی) نے حال میں منظور کردہ زرعی بلوں کو منسوخ کرنے کی اپنی مانگ کے لیے 26 اور 27 نومبر کو دہلی میں پارلیمنٹ کے سامنے تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔

سوابھیمانی شیتکری سنگھٹن (ایس ایس ایس) کے قومی صدر راجو شیٹی نے نئی دہلی سے ایک بیان میں کہا کہ تین زرعی بلوں کو منظور کرنے کے بعد سے، پنجاب اور ہریانہ میں کسانوں نے اپنی اپنی ریاستوں میں جارحانہ تحریک شروع کی۔ پانچ نومبر کو زرعی مخالف بلوں کی مخالفت کرنے کے لیے پورے ملک میں کسان ’چکہ جام‘ تحریک چلائیں گے۔

نئی دہلی کے رقاب گنج گردوارہ میں اے بی کے ایس سی کی ہوئی میٹنگ میں منگل کو یہ فیصلہ کیا گیا۔ اس میٹنگ میں کئی دیگر کسانوں کے نمائندے بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.