ETV Bharat / business

آروگیہ سیتو ایپ سبھی جیو فون پلیٹ فارم پر دستیاب - آروگیہ سیتو ایپ سبھی جیو فون پلیٹ فارم پر دستیاب

اس سے پہلے آروگیہ سیتو ایپ صرف 50 لاکھ جیوفون صارفین کے لئے ہی مہیا کرایا گیا تھا۔ اب یہ گیارہ کروڑ صارفین کے لئے مہیا ہے۔

Contact-tracing app Aarogya Setu available for all Jio Phones
علامتی تصویر
author img

By

Published : May 21, 2020, 10:28 AM IST

عالمی وبا کورونا وائرس ’کووڈ 19‘ سے متاثرہ شخص کے آس پاس ہونے پر محتاط کرنے والا آروگیہ سیتو ایپ اب سبھی جیو فون کے، اے آئی او ایس پلیٹ فارم پر بھی دستیاب ہے۔

آروگیہ سیتو ایپ کی طرف سے یہ اطلاع دی گئی ہے۔

کورونا بحران کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے تقریباً 11 کروڑ جیو فون استعمال کرنے والے صارفین بھی اب آروگیہ سیتو ایپ لوڈ کر کے اپنا تعاون وائرس کے خلاف لڑائی میں دے سکتے ہیں۔

اس سے پہلے آروگیہ سیتو ایپ صرف 50 لاکھ جیوفون صارفین کے لئے ہی مہیا کرایا گیا تھا۔اب یہ گیارہ کروڑ کےلئے مہیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.