ETV Bharat / business

Covid Effect Decline Sales for Retail Sector: کَیٹ کے مطابق کورونا پابندیوں کی وجہ سے خوردہ کاروبار میں 45 فیصد گراوٹ

ملک بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے درمیان کاروباری تنظیموں کو تجارت میں نقصان کی فکر ہونے لگی ہے۔ کیٹ کے مطابق Covid Effect decline Sales for Retail Sector گزشتہ دس دنوں سے ملک بھر میں خوردہ کاروبار میں اوسطاً 45 فیصد کی کمی آئی ہے۔

کَیٹ
کورونا پابندیوں کی وجہ سے خوردہ کاروبار میں 45 فیصد گراوٹ: کیٹ
author img

By

Published : Jan 8, 2022, 5:49 PM IST

کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرز (سی اے آئی ٹی) کے مطابق متعدد ریاستوں کی جانب سے مختلف پابندیاں عائد کیے جانے کا براہ راست اثر Covid Effect decline Sales for Retail Sector ملک بھر میں کاروباری اور اقتصادی سرگرمیوں پر پڑتا ہے۔ ملک بھر میں مختلف اشیاء کی تجارت گزشتہ 10 دنوں میں اوسطاً 45 فیصد کی کمی آئی ہے۔ وہیں ملک میں خوردہ کی کل تجارت تقریباً 125 لاکھ کروڑ روپے کی ہوتی ہے۔

کَیٹ نے مرکزی حکومت اور تمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے کہا ہے کہ وہ کورونا کو روکنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں، تاہم کاروباری Protect Livelihoods and Ensure Economic Activiteies اور اقتصادی سرگرمیاں بھی پابندیوں کے ساتھ آسانی سے جاری رہے۔ ملک بھر کی تاجر تنظیموں سے بھی مشورہ کریں اور اس کے بعد کوئی فیصلہ کریں۔

کیٹ کے قومی جنرل سکریٹری پروین کھنڈیلوال نے کہا کہ' مختلف قسم کی پابندیوں کی وجہ سے گزشتہ دس دنوں سے ملک بھر میں کاروبار میں اوسطاً 45 فیصد کی کمی آئی ہے۔ شہر کے باہر سے آنے والا خریدار شہر کی جانب رخ نہیں کررہے ہیں، جبکہ خوردہ خریداری کرنے والے صارفین ضرورت پڑنے پر ہی سامان خریدنے کے لیے بازار جارہے ہیں۔'

انہوں نے مزید کہا "شادیوں کے سیزن کا کاروبار جو 14 جنوری مکر سنکرانتی کے دن سے شروع ہوگا اور اس ڈھائی ماہ کے دوران چار لاکھ کروڑ روپے کا اندازہ لگایا گیا تھا، تاہم پابندیوں کی وجہ اس کاروبار میں براہ راست 72 فیصد کی گراوٹ آئی ہے۔'

کَیٹ کے مطابق FMCG میں 35 فیصد، الیکٹرانکس میں 45 فیصد، موبائل میں 50 فیصد، روزانہ استعمال کی اشیاء میں 30 فیصد، جوتے میں 60 فیصد، زیورات میں 30 فیصد، کھلونوں میں 65 فیصد، 65 فیصد گفٹ آئٹمز میں فیصد، بلڈر ہارڈویئر میں 40 فیصد، کاسمیٹکس میں 25 فیصد، فرنیچر میں 40 فیصد کاروبار میں کمی کا اندازہ ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.