ETV Bharat / budget-2019

ارریہ: ہمارا بجٹ کیسا ہو؟

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ریاست بہار کے ضلع ارریہ کے عوام نے عام بجٹ پر اپنی رائے اور توقعات کا اظہار کیا۔

ارریہ: ہمارا بجٹ کیسا ہو؟
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 11:39 PM IST

اس موقعے پر مقامی صحافی و سماجی کارکنان سمیت تمام افراد نے سیلاب سے نمٹنے کے اقدامات، تعلیم اور ریل سمیت دیگر تمام بنیادی ضروریات کے حل کی امید ظاہر کی۔

عام بجٹ پر اپنی رائے اور توقعات

انہوں نے یہ امید کی ظاہر کی مودی حکومت اپنی دوسری میعاد کے پہلے بجٹ میں شاید سیمانچل کے بنیادی مسائل حل کرنے کے لیے کوئی اسپیشل اسکیم متعارف کرائے گی۔

بہر کیف اس کا پتہ تو پانچ جولائی کو ہی چلے گا کہ آیا رواں بجٹ ارریہ و سیمانچل کے عوام کے لیے کتنا فائد مند ثابت ہوگا؟

اس موقعے پر مقامی صحافی و سماجی کارکنان سمیت تمام افراد نے سیلاب سے نمٹنے کے اقدامات، تعلیم اور ریل سمیت دیگر تمام بنیادی ضروریات کے حل کی امید ظاہر کی۔

عام بجٹ پر اپنی رائے اور توقعات

انہوں نے یہ امید کی ظاہر کی مودی حکومت اپنی دوسری میعاد کے پہلے بجٹ میں شاید سیمانچل کے بنیادی مسائل حل کرنے کے لیے کوئی اسپیشل اسکیم متعارف کرائے گی۔

بہر کیف اس کا پتہ تو پانچ جولائی کو ہی چلے گا کہ آیا رواں بجٹ ارریہ و سیمانچل کے عوام کے لیے کتنا فائد مند ثابت ہوگا؟

Intro:(نوٹ..... ویڈیو پر کوئی ہلکی سے میوزک، واٹر مارک، ضلع اور درمیان میں کچھ ویزول کا بھی استعمال کر لیں.)

عام بجٹ پیش ہونے سے قبل ارریہ کی عوام کیا مطالبہ کر رہی ہے

ارریہ : مودی حکومت دوسری بار اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلا عام بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے، بجٹ کو لیکر عوام کی نظریں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن پر مرکوز ہیں، حالانکہ وزیر خزانہ نے بھی ملک کے ماہرین سے و ماہر اقتصادیات سے ملاقات کر بہتر بجٹ بنانے کو لے کر ملاقاتیں کر چکی ہیں. عام بجٹ کو لیکر ارریہ کی عوام بھی پرامید ہے نظر آ رہی ہے اور مرکزی حکومت بالخصوص وزیر خزانہ سے مطالبہ کر رہی ہے کہ عام بجٹ میں سیمانچل کی بھی حصہ داری ہو.


Body:ارریہ کا دانشور طبقہ نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کی اور عام بجٹ کو لیکر اپنی رائے پیش کی. سماجی کارکن شتیندر شرن نے کہا کہ چونکہ ملک آج بھی مہنگائ کے چپیٹ میں ہے، جی ایس ٹی کا خاطر خواہ فائدہ ہمیں نہیں ملا، ہمارا مطالبہ ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کو بھی جی ایس ٹی کے دائرے میں لایا جائے اور سیمانچل کے لئے خصوصی پیکیج مختص ہو تاکہ آج تک یہ ضلع جو ترقیاتی کاموں سے محروم ہے کچھ ترقی ہو سکے. صحافی عبد الغنی نے کہا کہ سیمانچل کے لئے مہانندا بیسن ندی کافی اہمیت کا حامل ہے، اس کے رکھ رکھاؤ کے لئے کسی حکومت نے دھیان نہیں دیا، مودی ٹو حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں اگر وہ اس سمت دھیان دیں تو سیمانچل ان کی شکرگزار ہوگی. مفتی ہمایوں اقبال ندوی نے کہا کہ یومیہ زندگی کے مسائل کے حل کیلئے یہ عام بجٹ ہو ہم اس کی امید کرتے ہیں.


Conclusion:آئے آئی ایم آئی ایم کے ضلع صدر راشد انور نے مطالبہ کیا کہ ارریہ ضلع تعلیمی، اقتصادی، معاشی ہر اعتبار سے خستہ حال رہا ہے، یہی سبب ہے کہ آج بھی یہ خطہ پسماندہ کے نام سے جانا جاتا ہے. تعلیمی نقطہ نظر سے یہاں کوئی تعلیمی عمارت نہیں ہے. کانگریس کارکن عابد حسین انصاری نے کہا کہ اس علاقے کے لئے جو کام ہوئے وہ بہت کم ہے اور جو نہیں ہوئے وہ زیادہ ہے. یہاں سیلاب ایک مستقل مسئلہ رہا ہے، جس کے حل کے لئے ریاستی حکومت و مرکزی حکومت کے سطح سے کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایا گیا. مہنگائی، بے روزگاری شباب پر ہے ہم امید کرتے ہیں ارریہ کی عوام کے لئے اس عام بجٹ میں خیال رکھا جائے گا.

بائٹ..... عبد الغنی ،مقامی صحافی (پہچان، سفید کرتہ پہنے ہوئے)
بائٹ.....ستیندر شرن ، سماجی کارکن(پہچان ،چشمہ فرینچ کٹ داڑھی)
بائٹ.... راشد انور، ضلع صدر، مجلس اتحاد المسلمین(پہچان، کالا ٹی شرٹ پہنے ہوئے)
بائٹ.... عابد حسین انصاری، کارکن، کانگریس(پہچان، آگے سے بال اڑا ہوا چشمہ لگا کر)
بائٹ.... مفتی ہمایوں اقبال ندوی ،استاذ مدرسہ اسلامیہ یتیم خانہ(پہچان ، ٹوپی کرتہ)
بائٹ..... مقامی شخص (پہچان، بال اڑا ہوا ٹی شرٹ پہنے ہوئے)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.