وزیر اعظم نریندر مودی نےبجٹ پر اپنے رد عمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ حالیہ بجٹ میں ملک کے زرعی سیکٹر کو ممل طور پر بدلنے کا روڈ میپ موجود ہے۔
اس سے صنعتی شعبے کو مزید مضبوطی ملے گی اور خواتین کی شراکت بڑھے گی۔
خیال رہے کہ بجٹ میں ٹیکس نظام کو سہل اور انفرااسٹرکچر کو جدید بنانے پر بھی زور دیا گیا ہے۔