مودی حکومت کی دوسری میعاد کا یہ دوسرا عام بجٹ ہے۔ اس سے قبل جولائی کو سنہ 20-2019کے لیے عام بجٹ پیش کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ عام انتخابات کے پیش نظر گذشتہ برس دو بجٹ پیش کے گئے تھے، فروری میں عبوری بجٹ پیش کیا گیا تھا۔ دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے 5 جولائی کو سنہ 20-2019 کے لیے عام بجٹ پیش کیا تھا۔
مودی کے دوسرے دور اقتدار کا دوسرا عام بجٹ آج - union budget 2020 will be presented
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن مودی حکومت کی دوسری میعاد کا دوسرا بجٹ آج لوک سبھا میں 11 بجے پیش کریں گی۔
![مودی کے دوسرے دور اقتدار کا دوسرا عام بجٹ آج union budget 2020 will be presented](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5915612-371-5915612-1580531508607.jpg?imwidth=3840)
مودی کے دوسرے دور اقتدار کا دوسرا عام بجٹ آج
مودی حکومت کی دوسری میعاد کا یہ دوسرا عام بجٹ ہے۔ اس سے قبل جولائی کو سنہ 20-2019کے لیے عام بجٹ پیش کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ عام انتخابات کے پیش نظر گذشتہ برس دو بجٹ پیش کے گئے تھے، فروری میں عبوری بجٹ پیش کیا گیا تھا۔ دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے 5 جولائی کو سنہ 20-2019 کے لیے عام بجٹ پیش کیا تھا۔
Intro:Body:
Conclusion:
fgdfgdfgdf
Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:02 PM IST