ETV Bharat / budget-2019

'یہ ایک خوش آئند بجٹ ہے' - بجٹ

وزیرداخلہ امت شاہ نے عام بجٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ایک عمدہ بجٹ قرار دیا ہے۔

امت شاہ
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 9:29 PM IST

جمعہ کو پیش کئے گئے بجٹ کو کاشت کاروں، غریبوں اور خواتین کو بااختیار بنانے کی سمت میں ایک بڑا قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں اس بجٹ سے ایک نئے روشن بھارت کا عروج ہوگا اور بنیادی ڈھانچہ مضبوط ہوگا نیز کسانوں اور غریبوں کو فائدہ ہوگا۔

امت شاہ
امت شاہ

وزیر داخلہ امت شاہ، دیہی ترقی کے وزیر نریندر سنگھ تومر، انفارمیشن تکنالوجی اور قانون کے وزیر روی شنکر پرساد، وزیر ریلوے پیوش گوئل، کپڑا اور خواتین کی فلاح و بہبود کی وزیر اسمرتی ایرانی اور سابق وزیر خزانہ ارون جیٹلی سمیت کئی وزرااور رہنماؤں نے وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے ذریعہ لوک سبھا میں پیش کردہ بجٹ پر اپنے ردعمل اس سلسلہ میں رائے ظاہر کی۔

شاہ نے کہا کہ اس بجٹ سے ملک کی ترقی کے لئے وزیراعظم کے نظریہ کا پتہ چلتا ہے جہاں کاشت کار خوشحال ہوں، غریب پروقار زندگی گزار سکیں، درمیانہ طبقہ کو اپنی محنت کی مناسب ادائیگی ہو اور صنعتوں کو ترغیب ملے۔

آج کے بجٹ نے ہر شہری کے لئے پانی اور پورے ملک میں بجلی کا کنکشن یقینی بنانے اور مینوفیکچرنگ کو فروغ دینے کے ہمارے خواب کا پلیٹ فارم تیار کیا ہے۔

یہ مستقبل بجٹ ہے۔ اس میں صاف ستھری توانائی اور بغیر نقدی کے لین دین پر خصوصی زور دیا گیا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.