ETV Bharat / budget-2019

'یہ بجٹ ایک جملہ ہے' - چودھری آفتاب احمد

'یہ بجٹ غریبوں اور کسانوں کے لیے نہیں بلکہ سرمایہ کاروں کے لیے ہے جس سے عوام کو مایوسی حاصل ہوئی ہے'

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 11:05 PM IST

ہریانہ کانگریس کے نائب صدر چودھری آفتاب احمد نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس عام بجٹ میں کچھ بھی نیا نہیں ہے، پرانے جملوں کو نئے انداز سے پیش کیا گیا ہے۔

'یہ بجٹ ایک جملہ ہے'

غریب، مزدور، کسان اور نوجوانوں کو اس بجٹ سے مایوسی ہاتھ لگی ہے ملک میں بے روزگاری اپنے شباب پر ہے، روزگار کے لئے کوئی مواقع نہیں ہیں اور اس سلسلے میں اطمنان بخش بجٹ نہیں پیش کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ عام بجٹ نہیں بلکہ بی جے پی کا مینو فیسٹو لگتا ہے۔ جتنے ٹیکس ہمارے جمہوری ملک میں لگا دئے گئے ہیں اتنے کسی بادشاہی نظام میں بھی نہیں ہوتے۔

انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ غریبوں اور کسانوں کے لیے نہیں بلکہ سرمایہ کاروں کے لیے ہے جس سے عوام کو مایوسی حاصل ہوئی ہے۔

Intro:

Body:جتنے ٹیکس ہمارے جمہوری ملک میں لگا دئے گئے ہیں اتنے کسی بادشاہی نظام میں بھی نہیں ہوتے۔۔۔۔ ہریانہ کانگریس کے نائب صدر چوہدری آفتاب احمد نے کہا کہ اس عام بجٹ میں کچھ بھی نیا نہیں ہے پرانے جملوں کو نئے انداز سے پیش کیا گیا ہے غریب مزدور کسان اور نوجوانوں کے لیے مایوسی ہاتھ لگی ہے ملک میں بے روزگاری اپنے شباب پر ہے نئے روزگار کے لئے کچھ بھی نہیں ہیں تعلیم پر بھی کوئی خاص لائحہ عمل نہیں دیا گیا کیا انہوں نے کہا کہ یہ عام بجٹ نہیں بلکہ بی جے پی کا مینو فیسٹو لگتا ہے۔ جتنے ٹیکس ہمارے جمہوری ملک میں لگا دئے گئے ہیں اتنے کسی بادشاہی نظام میں بھی نہیں ہوتے۔۔۔۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.