ETV Bharat / budget-2019

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ - نرملا سیتارمن

حکومت کی جانب سے بڑھائی گئی سپیشل ایڈیشنل اکسائز ڈیوٹی اور روڈ اور انفراسٹرکچر سیس بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

petrol diesel
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 11:26 AM IST

حکومت کی جانب سے یہ کہا گیا تھا کہ سپیشل ایڈیشنل اکسائز ڈیوٹی اور روڈ اور انفراسٹرکچر سیس میں پیٹرل اور ڈیزل پر ایک
روپیہ بڑھایا جائے گا۔

دہلی میں پیٹرول کی قیمت میں 2.45 روپے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد پیٹرول 72.96 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔ وہیں ڈیزل کی قیمت میں 2.36 روپے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے، ڈیزل اب 66.69 روپے فی لیٹر میں ملے گا۔

بجٹ سیشن 2019-20 کے دوران وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے تیل کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دیا تھا۔

نرملا سیتارمن نے کہا تھا: 'تیل کی قیمتوں میں اضافہ اس لیے کیا گیا ہے تاکہ لوگوں کو بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی طرف لے جایا جائے'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.