ETV Bharat / budget-2019

کسانوں کے لیے زیرو فارمنگ بجٹ کیا ہے؟ - زیرو فارمنگ بجٹ

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے عام بجٹ میں کسانوں کی آمدنی بڑھانے اور کاشتکاری کے فروغ کے لیے زیرو بجٹ کا اعلان کیا۔

زیرو فارمنگ بجٹ
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 5:44 PM IST

آئیے جانتے ہیں کہ آخر زیرو فارمنگ بجٹ کیا ہے، زیرو بجٹ کاشتکاری کا مطلب ہے کہ کسان کو کسی بھی فصل کے لیے کسی بھی طرح کا قرض نہ لینا پڑے۔ اس طرح کی کاشتکاری میں کیڑے، کیمیائی کھاد اور سنکر بیج کا استعمال نہیں ہو تا۔ کیمیائی کھاد کی جگہ دیسی کھاد کا استعمال ہوتا ہے۔ یہ کھاد گائے کے گوبر ،گائے کے پیشاب، چنے کے بیسن، گڑ، مٹی اور دیسی بیجوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ جبکہ اس زراعت میں کسی بھی قسم کا ڈیزل یا پیٹرولیم مصنوعات استعمال نہیں کیا جاتا، تاکہ زراعت کی پیداوار میں کسانوں لاگت کم سے کم ہو۔

انہوں نے کہا ہے کہ زیرو بجٹ فارمنگ سے کسانوں کو فائدہ اور کاشتکاری کو بڑاھوا ملے گا۔

وزیر خزانہ کے اس اعلان کے بعد ملک بھر میں بحث و مباحثہ ہو رہا ہے۔ ای ٹی وی بھارت نے ہریانہ میں یہ جاننے کی کوشش کی کہ زیرو بجٹ کھیتی کتنی ممکن ہے؟ زراعت کے ماہرین کی مانیں تو ہریانہ جیسی ریاست میں یہ ممکن نہیں لگتا۔
زیرو بجٹ کاشتکاری پر اس لیے بھی زور دیا جارہا ہے کیونکہ اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام اور بین الاقوامی تنظیموں نے اس زرعی نظام کی حمایت کی ہے۔

کسانوں کے لیے زیرو فارمنگ بجٹ کیا ہے؟

Intro:Body:

NEWS

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.