ETV Bharat / budget-2019

بجٹ 2019: زراعت کے شعبے میں کیا ہے خاص - Learn what is for the Agricultural Sector in this Budget

مودی حکومت کی دوسری مدت کار کے پہلے بجٹ میں وزیر خزانہ سیتا رمن نے بجٹ میں کسانوں کے لیے بڑے اعلانات کیے ۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 1:19 PM IST

روز گار اور کسانوں کی آمدنی حکومت کے لیے ایک چلینچ ہے، ایسے میں حکومت نے کسانوں کی ناراضگی دور کرنے کے لیے زراعت کے شعبے میں تبدیلی کی ہے، جس کے تحت مرکزی حکومت نے کسانوں کو اقتصادی مشکلات سے باہر نکالنے کے لیے بڑے اشارے کیے ہیں۔

مرکزی وزیری خزانہ نرملا سیتا رمن اپنا پہلا بجٹ پیش کررہی ہیں، مودی حکومت نے اپنے دوسرے دور اقتدار کے پہلے بجٹ میں ہر محکمے کو کچھ نہ کچھ دینے کی کوشش کی ہے۔

آئے جانتے ہیں اس بجٹ میں زراعت کے شعبے کے لیے کیا خاص ہے۔

  • زراعتی اور شعبے میں وسیع سرمایہ کاری۔
  • ہر منصوبے میں گاؤں، غریب اور کسانوں کا خاص خیال رکھا ہے۔
  • دالوں کے لیے ملک کو خود کفیل بنانے والے کسانوں کی ستائش قرار دیا۔
  • ہمارے کسان مسلسل کامیابی کی طرف بڑھیں گے۔
  • ڈیری کاموں کو بڑھاؤا دیا جائے گا۔
  • دس ہزار کسانوں کا پیداواری ایسوسی ایشن بنے گا۔
  • کسانوں کو مناست قیمت دینا ہمارا ہدف۔
  • زراعت کے شعبے میں کسانوں کے لیے نئے قدم اٹھائے جائیں گے۔
  • کسانوں کے لیے الگ بجٹ کی ضرورت نہیں ہوگی۔
  • کسانوں کی زندگی کو آسان بنانے کو ترجیحات میں شامل قرار دیا۔
  • دودھ پیداوار کو بڑھانے کا اعلان کیا۔

Intro:Body:

shahdab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.