ETV Bharat / budget-2019

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 4889 نئے کیسز، 104 افراد ہلاک - اورنگ آباد سب سے زیادہ متاثر

ریاست مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ میں کورونا کا قہر جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں اس مہلک وبا سے 104 افراد ہلاک ہوئے ہیں.

Corona
Corona
author img

By

Published : May 11, 2021, 9:57 AM IST

مہاراشٹر کے مراٹھواڑا خطے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے 4889 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور 104 مریضوں کی موت ہوئی ہے ۔

طبی احکام نے منگل کے روز یہ اطلاع دی ۔ تمام اضلاع کے صدر مقامات کی جانب سے جمع کئے گئے اعداد وشمار کے مطابق خطے کے آٹھ اضلاع میں سے اورنگ آباد سب سے زیادہ متاثر رہا ، یہاں اس دوران کورونا کے 655 نئے کیسز سامنے آئے اور 24 مریضوں کی موت ہوئی ۔

اس کے بعد لاتور میں 696 نئے کیسز اور 18 کی موت ، بھیڑ میں 1295 نئے کیسز اور 15 افراد کی موت ، عثمان آباد میں 833 نئے کیسز اور 14 کی موت ،ناندیڑ میں 294 نئے کیسز اور 12 کی موت ، جالنہ میں 697 نئے کیسز اور آٹھ کی موت ۔ پربھنی میں 374 نئے کیسز اور آٹھ کی موت اور ہنگولی میں 45 نئے کیسز اور پانچ مریضوں کی موت ہوئی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.