ETV Bharat / briefs

صاحب نصاب کو زکوٰۃ ادا کرنا فرض ہے

مولانا احمد قادری نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں کہاکہ جس طرح مسلمانوں پر رمضان کا روزہ رکھنا فرض ہے، اسی طرح زکوۃ دینا صاحب نصاب کے لیے فرض ہے۔

صاحب نصاب کو زکٰواۃ ادا کرنا فرض ہے
author img

By

Published : May 26, 2019, 9:11 AM IST

اللہ مومن کے دل کو دیکھتا ہے، ان کی قیمت یا تعداد کو نہیں دیکھتا۔

Muslim
اس سلسلہ میں مولانا احمد قادری نے زکٰوۃ سے متعلق تفصیل بیان کرتے ہوئے کہا کہ قرآن مجید میں جہاں کہیں نماز قائم کرنے کا حکم دیا گیا وہاں زکوٰۃ ادا کرنے کا بھی حکم دیا گیا۔اس موقع پر انھوں نے زکوٰۃ کا نصاب اور فطرہ سے متعلق تفصیل بتائی۔

اللہ مومن کے دل کو دیکھتا ہے، ان کی قیمت یا تعداد کو نہیں دیکھتا۔

Muslim
اس سلسلہ میں مولانا احمد قادری نے زکٰوۃ سے متعلق تفصیل بیان کرتے ہوئے کہا کہ قرآن مجید میں جہاں کہیں نماز قائم کرنے کا حکم دیا گیا وہاں زکوٰۃ ادا کرنے کا بھی حکم دیا گیا۔اس موقع پر انھوں نے زکوٰۃ کا نصاب اور فطرہ سے متعلق تفصیل بتائی۔
Intro:جس طرح نہ مسلمانوں پر رمضان کا روزہ رکھنا فرض ہے، اسی طرح اس ماہ مقدس میں زکوۃ اور فطرہ دینا بھی صاحب نصاب کے لیے فرض ہے۔

اللہ مومن کے دلوں کو دیکھتا ہے، ان کی قیمت یا تعداد کو نہیں دیکھتا۔


Body:رحمتوں کی مہینہ نہ غرض عملہ رکھنے نے جو مال لوگ ہوتے ہیں انہیں اپنے نے کمائی کا کا کچھ حصہ راہ خدا میں نکالنا ہوتا ہے۔

معلوم رہے کی اللہ رب العزت قرآن کریم میں جہاں جہاں پر پر نماز قائم کرنے کی بات بات کہتا ہے وہی زکات دینے کی بات کی تاکید کرتا ہے۔

پی ٹی وی وی پھاڑ سے سے بات چیت کے دوران مولانا نا محمد د احمد د قادری صاحب نے کہا کی کی جو لوگ مالک نصاب ہیں ہیں ان سب پر زکوٰۃ استرا فرض ہے۔

مالک نصاب کون لوگ ہیں؟ اس کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے شریعت میں تاکید کر دی تھی، جن کے پاس اس 52.5 تولہ چاندی یا 7.5 تولہ سونا ہو یا ان کے برابر نقد روپیہ ہو یا کوئی اور مال ہو وہ سب مالک نصاب کے دائرے میں آتے ہیں۔

اگر موجودہ وقت کی بات کرے تو تو ساڑھے باون تولہ چاندی کا وزن 625 گرام ہوتا ہے جو آج کے قیمت کے میں پکڑی بند چیز سے 30 ہزار روپیہ کے بیچ آتا ہے ہے لہذا جن لوگوں کے پاس اس فون آ چاندی یا نقد روپیہ ہو انہیں زکوۃ نکالنا لازمی ہے ورنہ گنہگار ہوں گے۔

مولانا قادری صاحب نے کہا کہ عام طور پر یہ دیکھا جاتا ہے کہ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں تمام لوگ زکوۃ کے ساتھ صدقہ فطر بھی نکالتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر کوئی غریب روزہ رکھتے ہیں، تو انہیں چاہیے کہ وہ بھی صدقہ فطر ادا کریں۔ آج کے دور میں فطر 2.45گرام گندم یا اس کی قیمت عوام الناس کے لئے اور جو مالک نصاب ہو، ان کے لئے ضروری ہے۔


Conclusion:مولانا محمد احمد قادری صاحب نے اس بات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کی عام طور پر دیکھا جاتا ہے کہ عمیر ہو یا غریب سبھی لوگ فطرے کے طور پر 2.45 کیلو گندم نکالتے ہیں۔ جو لوگ دولت مند ہیں، ان کے لیے مناسب نہیں ہے۔

کیونکہ کم سے کم اتنا نکالنا سبھی کے لئے ضروری ہے، لیکن جو لوگ دولت مند ہوں، انہیں چاہیے کی اعلی قسم کا فطرہ نکالے۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جو لوگ مالدار ہوں انہیں غریبوں کے مقابلے دو گنا مقدار میں نکالنا چاہیے۔

جیسے عام طور پر پر 2.45 کیلو گندم سبھی کے لئے ہے، لیکن مال دار کے لئے 4.90 کیلو یا اس کی قیمت کی قشمش، چھوہارہ، کھجور یا اس کے برابر کی قیمت نکالنا زیادہ بہتر یے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.