ETV Bharat / briefs

یوراج کے فلک شگاف چھکے - الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ

یوراج سنگھ نے آج بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، لیکن ان کے چھ گیند پر چھ چھکے ہمیشہ ان کے مداح کے ذہنوں میں تازہ رہیں گے۔

یوراج کے فلک شگاف چھکے
author img

By

Published : Jun 10, 2019, 3:05 PM IST

بھارتی کرکٹر یوواج سنگھ نے آج ممبئی میں پریس کانفرنس کرکے بین الاقوامی کرکٹ سے باضابطہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

یوراج کے فلک شگاف چھکے

انہوں نے کہا کہ میں نے زندگی میں بےحد نشیب و فراز دیکھے ہیں، اور اب وقت آگیا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہہ دیا جائے۔

واضھ رہے کہ سنہ 2011 کے عالمی کرکٹ کپ میں اہم کردار ادا کرنے والے یوراج نے بہترین کھلاڑی کا ایورڈ اپنے نام کیا تھا، تاہم اس بار انھیں ٹیم میں جگہ تک نہیں مل سکی، یوراج نے 40 ٹیسٹ اور 304 یک روزہ میچز کھیلے ہیں۔

انہوں نے ایک اوور میں چھ چھکے لگا کر تاریخ رقم کردیا تھا جسے آج بھی یاد کیا جاتا ہے، وہ کیسنر کے موذی مرض میں گرفتار ہوئے، لیکن انہوں نے اس جان لیوا مرض کو مات دے دی۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.