ETV Bharat / briefs

میدان تو ہے مگرکھیل نہیں سکتے - کشمیر

کھیل سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے 'کھیلو انڈیا' کے تحت ہر سال اربوں روپے خرچ کیے جاتے ہیں۔

کھیل کے میدان میں نوجوان کھیل نہیں سکتے
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 3:27 PM IST

جنوبی کشمیر میں ضلع کولگام کے دمحال ہانجی پورہ علاقے میں کھیل کے میدان کی عدم موجودگی کے بعد ' کھیلو انڈیا' مہم کے تحت ایک میدان کی نشاندہی کی گئی۔

میدان برائے نام ہی میدان ہے، اس میں کھیل سرگرمیاں تو کجا یہاں پر چلنا بھی محال ہے۔

تاہم میدان پر تھوڑا سا کام کرنے کے بعد ہی نا معلوم وجوہات کی بنا پر کام کو ادھورا چھوڑ دیا گیا۔

میدان برائے نام ہی میدان ہے، اس میں کھیل سرگرمیاں تو کجا یہاں پر چلنا بھی محال ہے۔

جگہ جگہ پتھر پڑے ہوئے ہیں، غیر ہموار زمین اور گہرے گڑھے موجود ہونے سے میدان پر نوجوان کھیل سرگرمیاں جاری نہیں رکھ سکتے۔

اس ضمن میں مقامی آبادی نے انتظامیہ سے کھیل میدان کی مرمت کرکے اسے قابل استعمال بنانے کی اپیل کی ہے۔

Intro:درنگ بل دمحال ہانجی پورہ میں کھیل کا میدان نا مکمل ہونے سے نوجوانوں میں مایوسی چھائی ہویی ہے اگر چہ کھیلوں انڈیا کے تحت درنگ بل کے کھیل کے میدان کو ہموار کرانے کے لیے محکمہ رورل ڈیولاپمینٹ ۵ لاکھ کی رقم نکالی ہے لیکن کھیل کا میدان اس قدر ہموار کیا گیا کہ اس میدان میں کھیل کود تو دور کی بات بلکہ خالی چلنے پھرنے میں بھی دشواریا ہو رہی ہے
مقامی لوگوں کی نظریے اب گورنر انتظامیہ پر ہے کہ موجودہ گورنر انتظامیہ اور ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام اس کھل کے میدان کو قابل استعمال بنانے میں اپنا تعاون پیش کرے تاکہ درجوں گاوں کے نوجوان کو کھیل میں کوہی بھی مشکل نہ ہو

byte...mohd Khalil local resident
byte..zakir hussain local
play ground visuals

خورشید میر دمحال ہانجی پورہ

Body:درنگ بل دمحال ہانجی پورہ میں کھیل کا میدان نا مکمل ہونے سے نوجوانوں میں مایوسی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.