ETV Bharat / briefs

بی جے پی کارکن کا قتل، رکن پارلیمان نے معاوضہ کا اعلان کیا - مسلم نوجوان

شمالی 24 پرگنہ کے آم ڈانگہ علاقے میں مسلم نوجوان کو بی جے پی کے حامی بتا کر پیٹ پیٹ کرمبینہ طور سے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس پر اس قتل کا الزام لگایا گیا ہے۔

سیاست کے نام پر مسلم نوجوان کا قتل
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 6:37 PM IST

Updated : Jun 22, 2019, 7:44 PM IST

مغر بی بنگال میں سیاست کے نام پر بے قصوروں کے قتل عام کاسلسلہ جاری ہے۔ ضلع شمالی 24 پر گنہ میں گزشتہ ڈھائی مہینوں سے تشدد کابازار گرم ہے۔ آئے دن سیاسی پارٹیوں کے حامیوں کے درمیان جھڑپ میں کسی نہ کسی کی موت ہو رہی ہے۔

سیاست کے نام پر مسلم نوجوان کا قتل

سیاسی پارٹیوں کے حامیوں کے درمیان جھڑپ میں مسلمانوں کوٹارگیٹ کیا جارہا ہے۔ شمالی 24 پر گنہ کے آم ڈانگہ علاقے میں نامعلوم شرپسندوں نے نیجب الکریم کوپیٹ پیٹ کر موت کے گھاٹ اتاردیاگیا۔

پولیس کاکہنا ہے کہ نیجب الکریم نام کے ایک نوجوان کے قتل کا واقعہ پیش آ یاہے۔ وہ کل رات میڈیکل اسٹورس سے دوالانے گیاتھا۔گھر واپسی کے دوران ان کی چند لوگوں سے تکرار ہوئی تھی۔ اس کے بعد ان کی لاش آ ج صبح ملی۔

باشندوں کاکہنا ہے کہ سیاست کی وجہ سے نجیب کاقتل کیا گیا ہے۔ وہ پہلے سی پی آ ئی ایم کاکیڈر تھا۔ پارلیمانی انتخابات سے قبل نجیب نےبی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی تھی۔

بی جے پی کے رہنما ارنبدم دے نے کہاکہ بجیب کوبی جے پی میں شمولیت اختیار کی قیمت جان دے کر چکانی پڑی ہے۔حکمراں جماعت کے حامی قتل میں ملوث ہیں۔

ترنمول کانگریس کے رہنما گوپال گج لال کاکہنا ہے کہ خاندانی جگڑے کی وجہ سے نجیب کا قتل کیا گیا ہے۔ ترنمول کانگریس پر عائد تمام الزامات بے بنیاد ہے۔

دوسری طر ف بیرکپور پارلیمان ارجن سنگھ نے بی جے پی کے مقتول کارکن کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور خاندان کو10 لاکھ روپے بطور معاوضہ دینے کااعلان کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jun 22, 2019, 7:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.